کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
سعود بھائی آپ بھی ناں، آپ اپیا کے نام لیکر چائے میں خالی چمچ گھما دیتے، چینی ڈالنے کی ضرورت ہی نہیں تھی۔

شمشاد بھائی، ہم خود تو جائے پیتے نہیں۔ در اصل ہم اپیا کے لئے ہی چائے بنا رہے تھے۔ اگر انھیں کے نام سے اس کو میٹھا کرتے تو ان کو میٹھا نہیں لگتا کہ ان کو اپنی مٹھاس کی عادت جو پڑ گئی ہوگی۔ :) :) :)
 
میں ٹھیک ہوں لالہ :) آپ کیسے ہیں ؟؟
میرے پاؤں میں موچ آئی ہے کل رات سے ، اور کالج سے پیدل آیا ہوں تو درد بہت ہے :rolleyes:
ہم ٹھیک ہیں بٹیا رانی۔ بس ایم تو مقدس بٹیا رانی کی فکر تھی ہمیں اور اب آپ کی بھی۔ آپ ایسا کیجئے کہ سوتی کپڑے کی پوٹلی بنا کر توے یا استری کی مدد سے گرم کر کے اس کی سنکائی کیجئے اور پاؤں کو زیادہ سے زیادہ آرام دیجئے۔ اور ہاں مسکراتی بھی رہیئے۔ :) :) :)
 

مقدس

لائبریرین
میں تو ٹھیک ہوں بھیا
مائیگرین تو ہوتا رہتا ہے مجھے

ناعمہ موچ کیسے آئی
 
ناعمہ اور مقدس نے تو ریس لگائی ہوئی ہے کہ کون زیادہ سر درد یا طبیعت خراب کا ریکارڈ قائم کرے گا اور مختصر ترین وقت میں۔ ;)
 

مقدس

لائبریرین
کوئی نہیں محب بھیا
سر درد ہونا کوئی بیماری تھوڑی ہے

سعود بھیا اب جو چیز روز ہی ہو اس کی کیا پرواہ کرنا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top