کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں تو ٹھیک ہوں بھیا
مائیگرین تو ہوتا رہتا ہے مجھے
ناعمہ موچ کیسے آئی
ناعمہ اور مقدس نے تو ریس لگائی ہوئی ہے کہ کون زیادہ سر درد یا طبیعت خراب کا ریکارڈ قائم کرے گا اور مختصر ترین وقت میں۔ ;)
کوئی نہیں محب بھیا
سر درد ہونا کوئی بیماری تھوڑی ہے
سعود بھیا اب جو چیز روز ہی ہو اس کی کیا پرواہ کرنا

اور ویسے بھی تم سردرد بہنیں ہو تو ریکارڈ تو تم دونوں میں سے کسی نے قائم کرنا ہی ہے ناں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟ :)

میں ٹھیک ہوں سعود بھائی ، ابھی سو کر اٹھی ہوں ۔ اتنی پیاری نیند آئی ہوئی تھی کہ اٹھنے کو بالکل دل نہیں تھا بڑی مشکل سے اٹھی اب چائے پینا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top