فہیم
لائبریرین
ہوںںںں گڑیا میں یہاں ہوں
السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں
ہوںںںں گڑیا میں یہاں ہوں
السلام علیکم
کیا حال ہیں سب کے؟
میں ذرا شاعری کے دھاگے کی سیر کر رہی تھیوعلیکم السلام آنی
اتنی دیر لگا دی میں انتظار کررہی تھی ۔
میں اچھی ہوں آپ سنائیے کیا ہورہا ہے؟
اللہ کا بڑا کرم ہے ، میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں
آنی کبھی خود بھی شاعری کی ؟میں ذرا شاعری کے دھاگے کی سیر کر رہی تھی
نہیں بھیا آج ڈینگی کے بارے میں ایک سیمینار تھا اس لیے۔۔
بعد میں ایک ٹیچر لیکچر دینا چاہ رہیں تھیں پر اسٹوڈنٹ ہی نہیں مانی۔
آج تو ہم نے بھی شاعری والے تھریڈ میں ایویں ہی شعر لکھ مارےاللہ کا بڑا کرم ہے ، میں ٹھیک ہوں
کبھی نہیں ، بس پڑھنے کا شوق ہے اس زیادہ نہیںآنی کبھی خود بھی شاعری کی ؟
ہی ہی ہییعنی اسٹوڈنٹ پاور کا استعمال
ویسے تم نے تو کوئی اسٹوڈنٹ گروپ جوائن نہیں کررکھا
ویسے کبھی کوئی گروپ بناؤ تو نام رکھنا
مانو گروپ
بلکہ نہیں
مرسیڈیز گروپ
کیسا رہے اگر میں تم کو بلاؤں
مرسیڈیز بہنا
اچھا کیا نا ایسے ہی ایک آدھ چکر لگا لیا کروآج تو ہم نے بھی شاعری والے تھریڈ میں ایویں ہی شعر لکھ مارے
ہی ہی ہی
نہیں تو بھیا کوئی گروپ نہیں ہے۔
مانو کی تو سمجھ آتی ہے پر مرسیڈیز کیوں بھیا؟
ایسے ہی کبھی اپنی کوئی احمقانہ شاعری لکھ ڈالی تو شاعر حضرات نے خوب خبر لینی ہےاچھا کیا نا ایسے ہی ایک آدھ چکر لگا لیا کرو
اپسسسسمرسیڈیز یعنی مرسیڈیز جیسی شاندار بہنا
یہ تو اور بھی اچھا ہے ۔۔۔۔۔کوئی تو ہو جو تمہاری اچھی طرح سے "خبر" لے سکےایسے ہی کبھی اپنی کوئی احمقانہ شاعری لکھ ڈالی تو شاعر حضرات نے خوب خبر لینی ہے
اپسسس س
ہی ہی ہی
بھیااااااااااااا
آنی آپ ہی لے لیں ناں بھیا کی خبریہ تو اور بھی اچھا ہے ۔۔۔ ۔۔کوئی تو ہو جو تمہاری اچھی طرح سے "خبر" لے سکے
لیکن شاعروں میں سے کون ہونا ہے ایسا بھلایہ تو اور بھی اچھا ہے ۔۔۔ ۔۔کوئی تو ہو جو تمہاری اچھی طرح سے "خبر" لے سکے
ہاں اب تو کوئی اور لے تو لےآنی آپ ہی لے لیں ناں بھیا کی خبر
چلو پھر اپنی احمقانہ شاعری شروع کردو تاکہ میں ہی " خبر " لینے کا کام کردوںہاں اب تو کوئی اور لے تو لے
ورنہ خود ہمیں تو اپنی کوئی خبر نہیں
ماشاءاللہ