کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم
چلیں نوووووو ہی سہی
ختم کریں یہ بریانی
کچھ اور بات کرتے ہیں :)
اور کیسی ہو میری بہت پیاری والا بہنا :)

مزے کی بات یہ کہ ہم نے کل بھی ڈنر میں بریانی کھائی تھی اور ابھی بھی
ایک دعوت میں بھی بریانی کھا کر آرہے ہیں:grin:
لیکن ابھی بریانی کی کوئی بات نہیں :)



اور سب دوستوں کو بھی السلام علیکم
کیسے ہیں سب :)
وعلیکم السلام بھیا
میں اچھی الحمدللہ
آپ کیسے ہیں بھیا؟ :)
 

شمشاد

لائبریرین
آپ کو میچ کی وجہ سے چھٹی ہے چاچو؟
ویسے آج کالج میں سب لوگ کہہ رہے تھے کہ میچ ہے چھٹی ہونی چاہیے۔

یہاں صرف اور صرف چھوٹی عید، بڑی عید اور ایک قومی دن کی چھٹی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ کبھی کسی دن کی چھٹی نہیں ہوتی۔
کل ہفتہ وار چھٹی ہے اور اتفاق سے میچ بھی اسی دن ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہاں صرف اور صرف چھوٹی عید، بڑی عید اور ایک قومی دن کی چھٹی ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ کبھی کسی دن کی چھٹی نہیں ہوتی۔
کل ہفتہ وار چھٹی ہے اور اتفاق سے میچ بھی اسی دن ہے۔
ارے ہاں یاد آیا چاچو آپ کے ہاں تو جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے۔
اور یہاں اب 23 مارچ کی چھٹی آرہی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
کیا ہے بھیاااااااااااااااا:phbbbbt:
ابھی کچھ سوال دیکھ رہی ہوں فزکس کی بک کھول کر جھولی میں رکھی ہے۔
ضرور بھیا نیکی اور پوچھ پوچھ :)

یہی ہے کہ میری بہن بہت اچھی ہے :)
اور دو دو کام ایک ساتھ
دھیان بٹتا تو نہیں اس طرح :)

اور چائے آگئی ہے۔
بس تم جلدی سے آجاؤ ٹھنڈی ہونے سے پہلے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہی ہے کہ میری بہن بہت اچھی ہے :)
اور دو دو کام ایک ساتھ
دھیان بٹتا تو نہیں اس طرح :)

اور چائے آگئی ہے۔
بس تم جلدی سے آجاؤ ٹھنڈی ہونے سے پہلے :)
غلط فہمی فہیم بھیا :)
بٹتا ہے ناں لیکن اگر صرف یہ والا کام کروں تو ٹینشن بھی ہوتی ہے۔
آپ پیئں ناں بھیا
 

فہیم

لائبریرین
غلط فہمی فہیم بھیا :)
بٹتا ہے ناں لیکن اگر صرف یہ والا کام کروں تو ٹینشن بھی ہوتی ہے۔
آپ پیئں ناں بھیا

ہاہاہاہاہاہاہاہا :ROFLMAO:
فہیم کے ساتھ فہمی کو نہ جوڑو۔ کوئی فہمی وہمی نہیں:p
اور ٹینشن تو کسی کام میں نہیں لینے کا۔
ورنہ میمی اور نمی کو تو دیکھا ہی ہے جب دیکھو
سر پکڑے بیٹھی ہوتی ہیں:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top