مجھے کیا پتا بھیا۔یہ ہماری ننھی پری کے دل کو کیا ہوا ہے آخر؟
میں بھی جائینگ اب
رات کو ملتے ہیں
گڈ نائیٹ
کدھر جائینگ اپیا ؟ آفس سے گھر کیا ؟میں بھی جائینگ اب
رات کو ملتے ہیں
گڈ نائیٹ
اپیاااااااااااااااااااااااا
بھیاااااااااااااااااااااااا
تہاں ہیں شب ؟
تو اب کہاں ہیں بھیا ؟ہم تو آفس آ گئے ہیں اب۔
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
اس دن ہمارے ہاں رات میں۔۔۔۔۔۔
ٹھیک ٹھاک۔وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں؟
اس دن ہمارے ہاں رات میں سرد ہوائیں چلی تھیں بھیا اور ساتھ میں مٹی بھی آئی جب میں آپ کو کہہ رہی تھی ناں تھوڑی سی ادھر بھیج دیں ۔
اپسسسسسسسسسیہ کیا بات ہوئی مانو بلی کہ "اس دن ہمارے ہاں رات میں ۔۔۔ ۔" یعنی کہ دن میں رات ؟؟؟؟؟؟
جی بھیا اگلے دن ہمارے ہاں بھی ہوا میں مٹی تھی۔ یہاں بھی ہے سردی تھوڑی سی ۔ٹھیک ٹھاک۔
اچھا۔مٹی کا طوفان پورے پاکستان اور بہت سے دیگر ملکوں میں بھی آیا۔ یہاں آج موسم نسبتآ بہتر لیکن سردی اب بھی برقرار ہے
نووووووووووووووووووووووووووووووووووو
وعلیکم السلامالسلام علیکم
آپ کو میچ کی وجہ سے چھٹی ہے چاچو؟ریت کا طوفان تو ہمارے ہاں کئی دن سے ہے۔ کل مجھے چھٹی ہے۔ میرا پروگرام تو تھا کہ شہر سے باہر دور صحرا کی طرف جا کر اس کا نظارہ کیا جائے لیکن کل پاکستان اور بنگلہ دیش کا میچ ہے اس لیے نہیں جا سکوں گا۔