فہیم
لائبریرین
فوراً چالاکو ماسی بن جایا کرو ایسی باتوں پرآنسر سوچ کر دوں گی شام میں تاکہ غلطی نہ کر سکوں
کچھ کرنا پڑے گا تمہارا
فوراً چالاکو ماسی بن جایا کرو ایسی باتوں پرآنسر سوچ کر دوں گی شام میں تاکہ غلطی نہ کر سکوں
بن کیا جایا کروں بھیافوراً چالاکو ماسی بن جایا کرو ایسی باتوں پر
کچھ کرنا پڑے گا تمہارا
میرے لیے تو نہیں ہو نہبن کیا جایا کروں بھیا
شمشاد بھیا سے پوچھ لیں۔۔ وہ تو میں ہوں
تم سوچا کم کرو اور ایکشن لیا کروابھی چائے بنانے کا سوچئنگ بھیا
اچھا بھیا جاتی ہوں پہلے کیٹل میں پانی تو لے آؤں اور فریج سے ملک بھی لے کر آنا ہے
ایکچلی مجھے یاد آیا ہے بھیا کہ جو ملک میں لے کر آئی تھی وہ تو ختم ہو گیا تھا کل
اب جا کر کسی اور سے مانگنا پڑے گا
ہی ہی ہی ہی
پر یہاں سے کون اٹھ کر جائے اب بھیا
ہاں تو اور کیا
ابھی مجھے آفس سے نکلنا ہے
کچن میں جانا ہے، وہاں سے کیٹل میں پانی ڈال کر واپس آفس میں آؤں
پھر اپنا مگ اٹھا کر اوپر دوسرے آفس میں جاؤں ، وہاں سے دودھ لے کر آؤں پھر چائے بناؤں
اور اس میں بھی ٹائم لگ جانا ہے ، آئی نو
اس سے بہتر ہے کہ میں آج بلیک کافی پی لوں۔۔ بس پانی لانا ہو گا اس کے لیے
میں تو پہلے ہی سے کالی ہوں بھیا
سو نو ٹینشن ایٹ آل
ویسے بھی اب تیمور نے کون سا مکر جانا ہے
کہ یہ کالی ہے، میں نے اس سے شادی نہیں کرنی
گوہر نایاب۔۔ ہی ہی ہی ان کا کہنا ہے کہ ان بیچاروں نے کیا غلطی کی تھی جو میرے سے شادی کر لی
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی