فہیم
لائبریرین
ان سے وچھ کر بتاؤں گی کہ ان کا کیا جواب ہے اس بارے میں
ہی ہی ہی ہی
ہاں پوچھنا۔
مجھے معلوم ہے ان کا جواب اس سے بھی زیادہ اچھا ہوگا
کچھ ایسا ہی کہیں شاید۔
تم کیا ملیں ہم کو
پالی ہر خوشی ہم نے
ان سے وچھ کر بتاؤں گی کہ ان کا کیا جواب ہے اس بارے میں
ہی ہی ہی ہی
السلام علیکم شمشاد بھائی
کیسے ہیں آپ؟
نہیں ، شاعری کرنے کے کام سے تو دور کا بھی علاقہ نہیں ہے، بس پڑھنے کا ہی شوق ہے
وعلیکم السلام بھیااااااااااااا
کیا ہے آپ کو ۔۔مجھے یوں لگتا ہے جیسے میں کوئی کار ہوں۔
اچھی ہوں۔الحمدللہ !
دیکھیں ناں چاچویہ مانو بلی کو مرسیڈیز کیوں بنا دیا؟
تھوڑا جدید نام کردیایہ مانو بلی کو مرسیڈیز کیوں بنا دیا؟
مجھے کیا پتا ہو۔۔ میں نے تو کار کا نام ہی سنا ہے بھیاہی ہی ہی ہی ہی ہی
ارے مرسیڈیز نام بھی تو ہوتا ہے۔
ضروری ہے کہ کار ہی ہو
اور کیا ہوئنگ
پرانا سونگ ہے لیکن ہے اچھامجھے کیا پتا ہو۔۔ میں نے تو کار کا نام ہی سنا ہے بھیا
یہ والا گیت سن رہی تھی بھیا
تھوڑا جدید نام کردیا
جی مینو اندازہ ہوگیونہیں بھئی مانو بلی کو پسند نہیں آیا یہ جدید نام۔ اس کو تو بس مانو بلی ہی پسند ہے۔
بھیا میں کیسے سمجھاؤں آپ کو ۔۔ابھی اس کے لیرکس دیکھ رہی تھی مجھے رومن اردو اتنی سمجھ نہیں آتی ہے۔پرانا سونگ ہے لیکن ہے اچھا
اس کے تھوڑے معنی تو بتاؤ کیا ہیں
ان کا جواب مجھے پہلے ہی پتا ہے
ہی ہی ہی ہی
وہ کہیں گے کہ اللہ کی یہی مرضی تھی اب ان کو صبر کرنا ہی پڑے گا
کوئی بات نہیں بھیا آپ کو جیسا پسند ہو ویسا ہی بلا لیں مجھے برا نہیں لگا سچی میںجی مینو اندازہ ہوگیو
بھیا میں کیسے سمجھاؤں آپ کو ۔۔ابھی اس کے لیرکس دیکھ رہی تھی مجھے رومن اردو اتنی سمجھ نہیں آتی ہے۔
بٹ وہ کہہ رہی ہے۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔پتا نہیں بھیا
وہ ناں اس میں شاید پنجابی کے علاوہ کسی اور زبان کے بھی کچھ ورڈز ہیں۔ بھیا سے پوچھ کر بتاؤں گی۔
نہیں اب مجھے اس کو سمجھنا ہے بھیاکوئی گل نہیں
لیکن پلیز تم یوں منہ تو نہ لٹکاؤ
چلو اب جلدی سے مسکرا کر دکھاؤ
کوئی بات نہیں بھیا آپ کو جیسا پسند ہو ویسا ہی بلا لیں مجھے برا نہیں لگا سچی میں