کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
کیا دوسری جانب سے ایسا ہوا ؟

ہو سکتا ہے میرا مشاہدہ درست نہ ہو لیکن میں دیکھا ہے کہ پاکستان کے عوام مروت کا ضروری کہیں یا پھر غیر ضروری کہیں ، اس کا مظاہرہ کرتے ہیں دوسروں کو بھی سپورٹ کرتے ہیں ۔ تازہ مثال تو سامنے ہے :happy:

بالکل ہوا :)
ورنہ یقین جانیں اگر یہ میچ انڈیا میں ہوا ہوتا تو معذرت کے ساتھ لیکن انڈیا کی عوام نے کرسیاں توڑ دینی تھی۔
آگ لگادینی تھی۔
کچرا گراؤنڈ میں پھینکنا شروع کردینا تھا :)

اور بنگلہ دیش کے علاوہ پاکستان کا جب کبھی بھی کسی ٹیم سے میچ ہوا بنگلہ دیش کی عوام نے پاکستان کو ہوم گراؤڈ جیسا ہی سپورٹ کیا ہے۔
جس کی مثال گزشتہ ورلڈ کپ میں بھی دیکھی جاسکتی تھی :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ کیا لگا رکھا ہے محفل والو میں نے کچھ فرمایا ہے :cautious:

لگا تو کچھ نہیں رکھا ، بس آج یہ بات یاد آگئی پہلے کی پڑھی ہوئی کہ سقوط ڈھاکہ کے دنوں میں وہاں کے لوگوں نے جو مظالم کیے ان میں سے ایک یہ بھی تھاکہ پاکستانی جو وہاں تھے ان کے جسم سے خون سرنج کے ذریعے نکالا گیا اور اتنا نکال گیا کہ خون کی کمی سے زندگی ختم ہو گئی ، یہ بہت تکلیف دہ بات ہے ، میں صرف پڑھا ہے اور مجھے نہیں بھولتی جن کے سامنے ہوا ہو گا اور جن کے ساتھ ہوا ہو گا وہ سب سوچنا بہت تکلیف دہ ہے !
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بطور ہرجانہ۔ :) :) :)

the-best-ice-cream-7.jpg

یہ تو ہوا ہرجانہ اور اب انعام پلیز
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بالکل ہوا :)
ورنہ یقین جانیں اگر یہ میچ انڈیا میں ہوا ہوتا تو معذرت کے ساتھ لیکن انڈیا کی عوام نے کرسیاں توڑ دینی تھی۔
آگ لگادینی تھی۔
کچرا گراؤنڈ میں پھینکنا شروع کردینا تھا :)

اور بنگلہ دیش کے علاوہ پاکستان کا جب کبھی بھی کسی ٹیم سے میچ ہوا بنگلہ دیش کی عوام نے پاکستان کو ہوم گراؤڈ جیسا ہی سپورٹ کیا ہے۔
جس کی مثال گزشتہ ورلڈ کپ میں بھی دیکھی جاسکتی تھی :)

شاید آپ نے ٹھیک کہا ہے ۔

کتنا اچھا ہوتا اگر دنیا میں تمام انسان اپنے اختلافات کو ظلم کی سرحدوں تک پہنچنے سے پہلے روک سکتے تو دنیا میں بے قصور لوگوں کو سزا نہ ملا کرتی ۔
 
عسکری

معطل
لگا تو کچھ نہیں رکھا ، بس آج یہ بات یاد آگئی پہلے کی پڑھی ہوئی کہ سقوط ڈھاکہ کے دنوں میں وہاں کے لوگوں نے جو مظالم کیے ان میں سے ایک یہ بھی تھاکہ پاکستانی جو وہاں تھے ان کے جسم سے خون سرنج کے ذریعے نکالا گیا اور اتنا نکال گیا کہ خون کی کمی سے زندگی ختم ہو گئی ، یہ بہت تکلیف دہ بات ہے ، میں صرف پڑھا ہے اور مجھے نہیں بھولتی جن کے سامنے ہوا ہو گا اور جن کے ساتھ ہوا ہو گا وہ سب سوچنا بہت تکلیف دہ ہے !
بس ایسی باتیں نا کریں پلیز میرا پہلے ہی بی پی سارا دن لو تھا جسم میں کپکپاہٹ اور سینے پر بوجھ تھا
 
عسکری

معطل
نہیں سعود بھائی اگر ممکن ہو تو مجھے بلاگ پر اپنے کیمرے سے کچھ وڈیوز لگانا ہے ، اگر وقت ہو تو اس کے بارے میں رہنمائی کر دیجیے گا ۔ اگر وقت نہیں ہو تو رہنے دیں ۔
میں کر تو سکتا ہوں پر میرا طریقہ ذرا جاھلانہ ہے ھھھھھھھھھھھھ
 
فہیم

لائبریرین
کتنا اچھا ہوتا اگر دنیا میں تمام انسان اپنے اختلافات کو ظلم کی سرحدوں تک پہنچنے سے پہلے روک سکتے تو دنیا میں بے قصور لوگوں کو سزا نہ ملا کرتی ۔

آپی جی :)
ہمیں ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ یہ لکھتے ہوئے آپ کچھ افسردہ سی ہوگئیں :)

ابھی کوئی افسردگی نہیں چلنگ
پاکستان جیت گیا نہ چلیں اس خوشی میں کوئی گانا سنا دیں آپ:ROFLMAO:
 
نہیں سعود بھائی اگر ممکن ہو تو مجھے بلاگ پر اپنے کیمرے سے کچھ وڈیوز لگانا ہے ، اگر وقت ہو تو اس کے بارے میں رہنمائی کر دیجیے گا ۔ اگر وقت نہیں ہو تو رہنے دیں ۔

تھوڑی دیر مین ہم ایک عدد میٹنگ میں ملوث ہوں گے چند منٹوں کے لئے۔ اس کے بعد فراغت ہے۔ آپ بلا تکلف استفادہ کر سکتی ہیں۔ :) :) :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بس ایسی باتیں نا کریں پلیز میرا پہلے ہی بی پی سارا دن لو تھا جسم میں کپکپاہٹ اور سینے پر بوجھ تھا

معذرت سب لکھنے کے لیے ۔ یہ سب پیغامات لکھنے کا ارادہ نہیں تھا ، وہاں کے لوگ مسلمان ہیں اور بھائی کی جانب سے ملی تکلیف زیادہ محسوس ہوتی ہے اور نہیں بھلایا جا سکتا اسے آسانی سے ۔ جو خود پر بیتی ہو اسے بھلانے کی ہمت اور معاف کرنے کا حوصلہ آ جاتا ہے لیکن دوسروں پر ہوا ہو تو وہ چیز بار بار یاد آتی ہے اور تکلیف دیتی ہے ۔ ہم نے صرف پڑھا ہے یا سنا ہے جن پر بیتا یہ سب یہاں آ کر سوچ بند ہو جاتی ہے پھر ہنسنے کو دل نہیں کرتا ۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپی جی :)
ہمیں ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ یہ لکھتے ہوئے آپ کچھ افسردہ سی ہوگئیں :)

ابھی کوئی افسردگی نہیں چلنگ
پاکستان جیت گیا نہ چلیں اس خوشی میں کوئی گانا سنا دیں آپ:ROFLMAO:

ٹھیک ہے مزید نہیں لکھ رہی ۔ خوشی تو بہت ہے بس ایک بات سے تکلیف پہنچی تو اتنا زیادہ لکھ دیا عادت سے ہٹ کر۔
گانے کا موڈ ابھی بالکل نہیں اور گانوں کا بھی زیادہ نہیں پتا کل ڈھونڈوں گی اور مجھے یقین ہے کہ میری تلاش کا نتیجہ ملی نغمے ہی ہوں گے :happy: ۔ آپ خود ہی لگا دیں ابھی ۔
 
پہلے شاید یوٹیوب پر اپلوڈ کرنا ہو گا پھر بلاگ پر ؟

آسان ترین طریقہ تو یہی ہے کہ یوٹیوب یا ویمیو جیسی سائٹوں پر اپلوڈ کر دیں اور پھر وہاں سے امبیڈنگ کا کوڈ لے کر بلاگ پوسٹ مین شامل کر دیں۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ایم پی فور اور او جی جی فائلیں بنا کر ان کو اپنے سرور پر یا کہیں اور اپلوڈ کر دیں اور کوئی فری ایچ ٹی ایم ایل فائیو ویڈیو پلئیر استعمال کر کے اس کو چلائیں۔ دوسرا طریقہ مہنگا اور قدرے ٹیڑھا ہے۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top