کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بیٹا بلکل ٹھیک کہا آپ نے
پر کیا کریں، یہاں وطن عزیز میں وقت کی کوئی قدر نہیں کرتا، پورا آفس ہی لیٹ بیٹھا ہوتا ہے
باس مہمانوں کے ساتھ مصروف اور ہم ان کے انتظار میں کہ کب وہ فارغ ہوں اور ہمیں وقت دیں

یہ کس طرح کے مہمان ہیں درویش بھائی ؟
 

تبسم

محفلین
کچھ خاص نہیں ہو رہا ۔۔ وہی گھر اور جاب۔۔ اور کھانا رات کو کھایا تھا ناں۔۔ پراٹھا کھایا تھا میںنے اور ابھی کچھ دیر میں چائے لوں گی ناشتے میں۔۔ تم سناؤ اتنا کم کیوں آتی ہو
میں اس لی کم آرہی تھی بہن کیوں کے میں شادؤں میں بیزی تھی نا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top