تبسم
محفلین
اللہ حافظ بھائییہاں بجلی جانے کا وقت ہو گیا ہے
پھر حاضری دوں گا، اللہ حافظ
دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ بھائییہاں بجلی جانے کا وقت ہو گیا ہے
پھر حاضری دوں گا، اللہ حافظ
آپ کہاں ہیں آج کل نظر ہی نہیں آرہی ہیں
میں کچھ خاس نہیں کر رہی ہوں بس یوٹیب پر کچھ دیکھ رہی ہوںیہیں ہوں تبسم ۔ آپ کیا کر رہی ہیں ؟
اُن ہوں نے جو کام کہا تھا میں نے نہیں کیا اور یہاں آگئی اس لیے
اب تو شادیاں ختم ہو گئی ناںمیں اس لی کم آرہی تھی بہن کیوں کے میں شادؤں میں بیزی تھی نا
کر کر ہی آئی تھی پہر سے ایک اور کام کہے دیا تو کہا تھا باد میں کر دؤں گی کہا تو ڈانٹ نے لگیتو باجی کا کام کر کے آنا تھا ناں، تاکہ ڈانٹ نہ پڑتی۔
ہاں ہو گئی ہیں آج جوماگی ہے اُس کے بات ہم آپنے گھر آجائیں گےاب تو شادیاں ختم ہو گئی ناں
ہاں ہو گئی ہیں آج جوماگی ہے اُس کے بات ہم آپنے گھر آجائیں گے
ہاں ہو گئی ہیں آج جوماگی ہے اُس کے بات ہم آپنے گھر آجائیں گے
یہ ذرا چوماگی کے متعلق بتاؤ، یہ کیا ہوتی ہے؟
کچھ بھی نہیں بھائی دلہا اور دلہن کو پھول کےہار پہنا تے ہیں اس دن اس ہی طرح 5 جوماگیاں کر تے ہیں پانچؤں جوماگی میں دولہا اور دلہن سے روٹی بیل نے لگاتے ہیں اوردیکھ تے ہیں کے کون جلدی بیل تا ہے اور اُن روٹیوں سے پو ریاں بنا نے لگا تے ہیںجوماگی کیا ہوتا ہے۔۔ یہ کیسی رسم ہے
جو ماگی جب تک نہیں ہو تی دلہن کو ایک ہی کمرے میں رکھ تے ہیں اور کچھ بھی کام کر نے نہیں دیتے ہیں اور مہندی کے دن جو گود بھر تے ہیں وہ 5 جوماگیؤں کے باد کھول تے ہیں بہن اورجب تک 5 جو ماگیاں نہیں ہو تے دلہن آپنی گھون گھٹ بھی نہیں نکال تی اُڑھ کر ہی رہے تی ہےپر جوما گیاں ہوتا کیا ہے تبسم
بھائی آپ تو بہت ہی سمجھ دار نکلےمیرے خیال میں دلہا دلہن میں پانچ قسم کے مقابلے کرواتے ہوں گے۔
وعلیکم السلامہم بھی اس محفل کے در پر کھڑے سلام کہہ رہے ہیں اور محفل میں گھسنے کی اجازت کے طلبگار ہیں۔
وعلیکم السلام بھیاہم بھی اس محفل کے در پر کھڑے سلام کہہ رہے ہیں اور محفل میں گھسنے کی اجازت کے طلبگار ہیں۔
اففففجو ماگی جب تک نہیں ہو تی دلہن کو ایک ہی کمرے میں رکھ تے ہیں اور کچھ بھی کام کر نے نہیں دیتے ہیں اور مہندی کے دن جو گود بھر تے ہیں وہ 5 جوماگیؤں کے باد کھول تے ہیں بہن اورجب تک 5 جو ماگیاں نہیں ہو تے دلہن آپنی گھون گھٹ بھی نہیں نکال تی اُڑھ کر ہی رہے تی ہے
وعلیکم السلام
آپ یہاں آسکتے ہیں بھائی
بہت بہت شکریہ دونوں بہنوں کا۔ شربت اور کافی تو تبسم بہن نے پلا دی ہے ۔آپ لسی کا ایک گلاس عنایت فرما دیں۔وعلیکم السلام بھیا
اپنے گھر میں آنے کی اجازت؟
کیسے ہیں آپ
چائے پئیں گےِ؟