کون ہے جو محفل میں آیا ۹۵

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
افففف
شکر ہے ہماری طرف ایسا کچھ نہیں ہوتا۔۔ اتنی دیر تک ایک روم میں رہنا اور وہ بھی گھونگھٹ میں۔۔ آئی کانٹ ایون امیجن
پر یہاں ایسا ہی ہو تا ہے بہن ایک کمرے میں رہنا کہتے ہیں پر یہاں پر کھانا کھانے کسی سے ملانا ہو تو باہر نکل تے ہیں
 
مقدس

لائبریرین
بہت بہت شکریہ دونوں بہنوں کا۔ شربت اور کافی تو تبسم بہن نے پلا دی ہے ۔آپ لسی کا ایک گلاس عنایت فرما دیں۔

یہ لیں بھیا

plain_lassi.jpg
 
مقدس

لائبریرین
پر یہاں ایسا ہی ہو تا ہے بہن ایک کمرے میں رہنا کہتے ہیں پر یہاں پر کھانا کھانے کسی سے ملانا ہو تو باہر نکل تے ہیں
اور میں ایک جگہ بیٹھ جاؤں ایسا مکمن نہیں ہوتا۔۔ مجھے تو نکاح والے دن بھی بڑی ڈانٹ پڑی تھی
ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
پر بیٹھ نا پڑتا ہے منجا بٹھا یا گیا تو کھا نا بھی بیٹھے جگہ ہی آجاتا ہے

ایک جگہ بیٹھ کر اتنا اسٹف ہو جاتا ہے۔۔ مزے کی بات بتاؤں تمہیں۔۔ جب میرا نکاح ہوا تھا ناں تو میں بس وہی آدھا گھنٹہ بیٹھی تھی۔۔ اس کے بعد نارمل روٹین ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ڈانٹ تو بہت پڑی تھی لیکن اثر نہیں ہوا تھا ۔۔ :rollingonthefloor:
 
مقدس

لائبریرین
شمشاد بھائی تو ریڈ لائٹ آن کر گئے ہیں۔ اگر اجازت ہوتو ان کی غیر حاضری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے دوسرا بھی چڑھا جاؤں۔
ہی ہی ہی ہی ہی
ضرور بھیا۔۔ آپ پی لیں جب شمشاد بھیا آئیں گے تو میں ان کے لیے اور لے آؤں گی ان شاءاللہ
 
تبسم

محفلین
ایک جگہ بیٹھ کر اتنا اسٹف ہو جاتا ہے۔۔ مزے کی بات بتاؤں تمہیں۔۔ جب میرا نکاح ہوا تھا ناں تو میں بس وہی آدھا گھنٹہ بیٹھی تھی۔۔ اس کے بعد نارمل روٹین ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ ڈانٹ تو بہت پڑی تھی لیکن اثر نہیں ہوا تھا ۔۔ :rollingonthefloor:
پر یہاں اسا نہیں کر سکتے ہیں نا بہن سب شروع ہو جائیں گے کے تم یہاں کیا کر رہی ہو جاؤ اند
 
زلفی شاہ

لائبریرین
لسی سامنے ہوتو اتنی دیر صبر کیونکر ممکن ہے۔میں تو کب کا دونوں گلاسوں پر ہاتھ صاف کر چکا۔ ہاہاہا
 
زلفی شاہ

لائبریرین
اب دونوں بہنوں سے اجازت چاہوں گا۔ مغرب کی اذان ہوچکی ہے اور ہم جارہے ہیں اپنے رب کے سامنے سجدہ ریز ہونے کے لئے۔ زندگی رہی تو پھر ملاقات ہوگی۔ اللہ حافظ۔سدا خوش رہیں۔
 
مقدس

لائبریرین
پر یہاں اسا نہیں کر سکتے ہیں نا بہن سب شروع ہو جائیں گے کے تم یہاں کیا کر رہی ہو جاؤ اند

ہی ہی ہی ہی ۔۔۔ میری پھوپھو نے بھی بڑا ڈانٹا تھا لیکن میرے بابا نے کہا تھا کہ کوئی میری بیٹے کو نہیں ڈانٹیں اور ذبردستی بیٹھنے کو نہ کہے :)
 
مقدس

لائبریرین
اب دونوں بہنوں سے اجازت چاہوں گا۔ مغرب کی اذان ہوچکی ہے اور ہم جارہے ہیں اپنے رب کے سامنے سجدہ ریز ہونے کے لئے۔ زندگی رہی تو پھر ملاقات ہوگی۔ اللہ حافظ۔سدا خوش رہیں۔

اوکے بھیا اپنا خیال رکھیے گا اورپلیز میرے لیے بھی دعا کیجییے گا بھیا
اللہ حافظ
 
آپ شاید عربی کی بورڈ استعمال کر رہے ہیں اس لئے کچھ حروف نستعلیق فونٹ میں ویسے نہیں دکھتے جیسے دکھنے چاہئیں۔ :)
ميں اپنا كي بورڈ كيسے ممكن كر سكو ۔۔۔ ميں چاهتا هو ميري عربي كي بووڈ اور اردو كي بورڈ ايك هو
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top