کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
نہیں کیرالا والے ایسا نہیں کرتے، میں نے یہ عادت ہندوستان کے حیدر آباد والوں میں دیکھی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
شمشاد کا کہنا درست ہے۔ یہ لوگ کس وقت ہاں کہتے ہیں اور کب نا، سمجھ میں ہی نہیں آتا۔۔۔۔ اور کیرالا کے مالاباری لوگ ہوتے ہیں۔ وہ الگ ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھی بات ہے۔

میں تو جا رہا ہوں ڈرائیور ڈیوٹی پر۔ ملتے ہیں برییییییییییییییییییییییییییییییک کے بعد۔
 

شمشاد

لائبریرین
اردو محفل میں خوش آمدید روشنی جی

اپنا تعارف تو دیں۔

چلیں میں آپ کے تعارف کا دھاگہ کھول دیتا ہوں کہ نایاب بھائی کی طرف سے حکم ہوا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top