کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اللہ تمہاری طبیعت کو ٹھیک ٹھاک رکھے۔

مجھ سے پہلے خوشی کا پیغام تھا، اسی سے پوچھ رہا تھا۔
 

زین

لائبریرین
کتنی کزنزززززززززززززززززززززززز ہیں جو ہر ہفتے ایک کی منگنی دوسری کی شادی ہوتی ہے :rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
میری کافی دنوں بعد آمد ہوئی ہے۔
جس جس نے مجھے مس کیا ہو یہیں بتادے۔
محفل کے کونوں کدروں میں گھومنے کا موڈ نہیں ابھی۔
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی نے مس کیا آپ کو ، جیہ بہن بھی ٹھیک کہہ رہی ہیں‌۔

میں نے مس کیا لیکن یہاں لکھا نہیں‌۔
آپ کو ٹیکسٹ نہیں‌ کرسکا
فہیم بھائی ، موبائل سم کے ساتھ پنگا ہوگیا ہے اب دوبارہ سم نکلوانے پر اس میں موجود نمبر مل سکیں‌گے ؟ :( :(
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم
جیہ بہن کیسی ہیں آپ، گبین اور ابو گبین کیسے ہیں ؟
اور کیسی گزری عید ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top