مس تو میں نے کیا تھا جس کا زین گواہ ہے۔
ویسے آپ تھے کہاں اتنے دنوں سے؟
میں نے بالکل مس نہیں کیا آپ کو
شمشاد بھائی نے مس کیا آپ کو ، جیہ بہن بھی ٹھیک کہہ رہی ہیں۔
میں نے مس کیا لیکن یہاں لکھا نہیں۔
آپ کو ٹیکسٹ نہیں کرسکا
فہیم بھائی ، موبائل سم کے ساتھ پنگا ہوگیا ہے اب دوبارہ سم نکلوانے پر اس میں موجود نمبر مل سکیںگے ؟
وہ کیوں بھلا۔
کیا ہمیں یاد کرنے پر کوئی پابندی عائد ہے۔
آپ جیسے بچوں کو بھی سنبھال لیتی ہوں اب
وعلیکم سلام زین بھیا۔ سب اللہ کے فضل سے ٹھیک ٹھاک ہیں۔ آپ کیسے ہیں؟
عید اچھی گزری۔ رشتہ داروں سے ملاقاتیں ہوئیں۔ حالات بھی ٹھیک رہے عید پر۔
شکریہ زین،
اور جان اب پرانے نمبرز بھول جاؤ۔
میری طرح کرتے تو ایسا نہ ہوتا کہ موبائل کے علاوہ نمبرز اپنی ڈائری میں بھی محفوظ رکھتے
اور سناؤ سب خیریت۔
کیسی ہو، گبین اور دیگر اہل خانہ کیسے ہیں؟ آج بہت دنوں بعد براہ راست بات ہو رہی ہے۔
سوات کے حالات بہتر ہوئے اور زندگی معمول پر آ گئی کہ ابھی بھی گڑبڑ ہی ہے؟