اب کیا کروں
وعلیکم السلام
آج کسی کزن کی منگنی / شادی نہیں تھی ؟
یار کہانی تو کوئی بھی نہیں (اور وہ کہانیاں تو بالکل بھی نہیں جو آپ سوچ رہے ہیںس لیکن کے پیچھے تو پتہ نہیں کتنی کہانیاں مل جائیں گی۔
اس لیے لیکن کو چھوڑو اور یہ کام کرڈالو
پرسوں کس کی منگنی یا شادی ہے تمہارے تو مزے ہوگئے اتنے کزنزززززززززززززززززززززززززززززآج نہیں تھی کل تھی ہوگئی میں ماموں کے گھر پر ہی تھی شام میں آئی
اسی لئے تم نے آج کچھ نہیںکھایا ، کل بھی کچھ نہیں کھائو گی اور پرسوں تین دن کا حساب برابر کرو گی
ارے میں تو بہت معصوم، سیدھا سادھا اور بھولا بھالا سا بچہ ہوں۔
مجھے سنبھالنے میں کون سی فنکاری ہے
شرم کرو کچھ اب میں ایسی تو نہیں ہوں
یہ اتنے چھوٹے بچوں کا داخلہ تو بند ہوناچاھیئے یہاں