آپ طرفداری نہ کریں فنڈ اکٹھا کرنا کبھی بھی پڑ سکتا ھے دوبارہ بھی:)
ملائکہ محفلین ستمبر 28، 2009 #442 زین نے کہا: پھر تو ہم لوگ قل پڑھ رہے ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو پڑھ لو تمھارے کچھ گناہ کا کفارہ ہی ہوجائے گا
زین نے کہا: پھر تو ہم لوگ قل پڑھ رہے ہوتے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلو پڑھ لو تمھارے کچھ گناہ کا کفارہ ہی ہوجائے گا
فہیم لائبریرین ستمبر 28، 2009 #443 خوشی نے کہا: بزرگ تو باعث رحمت ہوتے ھیں منے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی دادی جی بچے بھی معصوم فرشتوں کی مانند ہوتے ہیں
خوشی نے کہا: بزرگ تو باعث رحمت ہوتے ھیں منے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی دادی جی بچے بھی معصوم فرشتوں کی مانند ہوتے ہیں
فہیم لائبریرین ستمبر 28، 2009 #444 شمشاد نے کہا: مُنے عنقریب اس کی شادی ہونے والی ہے اور آپ اس کو مُنا کہہ رہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر سے ابھی یہ عنقریب کافی دور ہے
شمشاد نے کہا: مُنے عنقریب اس کی شادی ہونے والی ہے اور آپ اس کو مُنا کہہ رہی ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خیر سے ابھی یہ عنقریب کافی دور ہے
شمشاد لائبریرین ستمبر 28، 2009 #445 fahim نے کہا: جی دادی جی بچے بھی معصوم فرشتوں کی مانند ہوتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرشتے اس وقت تک ہوتے ہیں جب تک بولنا شروع نہیں کرتے۔
fahim نے کہا: جی دادی جی بچے بھی معصوم فرشتوں کی مانند ہوتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرشتے اس وقت تک ہوتے ہیں جب تک بولنا شروع نہیں کرتے۔
عثمان رضا محفلین ستمبر 28، 2009 #446 کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں ہوں جو محفل پہ آیا
فہیم لائبریرین ستمبر 29، 2009 #452 وعلیکم السلام۔ یہاں کیوں حاضری لگوارہی ہو۔ اسکول میں جاکر لگواؤ حاضری تو۔
شمشاد لائبریرین ستمبر 29، 2009 #459 میرا نمبر تو اس کے ہاں آ ہی گیا ہو گا۔ اب جب اس کی آنکھ کھلے گی تبھی کال کرے گا۔