چلیں سنائیں کیا حال احوال ہیں۔
تمہیں کہا تھا ناں کہ نماز پڑھا کرو۔ اس سے دل کو سکون ملتا ہے۔
ارے بھئی ہم تو پہلے سے ہی کہتے ہیں کہ نماز دین کا ستون ہے ۔بلکل ۔۔ میں بھی یہی کہتی ہوں
رات والی پوسٹ پر شرمندگی ہے
ارے بھئی ہم تو پہلے سے ہی کہتے ہیں کہ نماز دین کا ستون ہے ۔
ہونی بھی چاہئیے میں ای میل سے پہلے ہی پڑھ چکی تھی ۔۔
جی باجو رات اور صبح نشے میں جو بکواس میں نے لکھی تھی اس پر معزرت سب سے
آپ ایک جگہ ٹکِ کے کیوں نہیں رہ رہے فہیم
ابھی تو ایک مہینہ بھی نا ہوا ہوگا گھر بدلے اب پھر سے چینج ہورہا ہے وہ کیوں بھلا ؟ کیا پرابلم ہوئی اس نئے گھر میں دل نہیں لگا کہ محلہ سنسان ہے ؟
میں بھی الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں
آجکل بھی وہی ہورہا ہے جو کل پرسوں ہورہا تھا
یار میرا موبائل بند ہے اس لئے اگر کوئی ٹیکسٹ وغیرہ بھیجا ہے تو معذرت ، میری طرف سے جواب نہیں ملے گا آئندہ چند دنوں تک مزید