ملائکہ
محفلین
ہیں صرف دو دن کے لیے؟
بہت ضروری میٹنگ ہے کیا؟
جی ابو کو جانا تھا آفس کے کام سے میں بھی چل پڑی
ہیں صرف دو دن کے لیے؟
بہت ضروری میٹنگ ہے کیا؟
لگتا ہے آپکے ٹیکیسٹ ختم ہوچکے ہیں ، میرے بھی جب ختم ہوجائے تو آرام سے بیٹھ جاتی ہوں
تو کام تو تمہارے ابو نے کرنا تھا، تم کیا ان کا بیگ اٹھا کر ساتھ چل پڑی ہو۔
ظلِ الٰہی میں تو آپ کی دعاؤں سے اچھا ہوں۔
اب باقی کی رعایا بھی آتی جائے گی اور اپنے متعلق بتاتی جائے گی۔
ملائکہ بٹیا ذرا جانے سے قبل ایک گلاس پانی ۔۔۔
جزاک اللہ خیر۔ اللہ آپ کو آب کوثر کی نعمت سے نوازے۔