کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
بھئی ہم تو آتے رہتے ہیں کبھی کبھی کام زیادہ ہوجاتا ہے تو وقت نہیں ملتا

آپ کی پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟‌
 
سیٹ ہونا تو تب کہا جائے گا جب اہلیہ کے ساتھ سیٹ ہوئے ہوں۔ اور اگر ایسی کوئی خبر ہے تو پھر مٹھائی کہاں ہے اب تک؟
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
یہ تو نئی سننے کو مل رہی ہے۔

ویسے اگر لکھا نہ جائے صرف بولا جائے۔
تو کہا جاتا ہے۔
کہ سیٹ(سیٹھ) تو وہ ہوتا ہے جس کا پیٹ ہوتا ہے۔
یعنی باہر کو نکلا ہوا۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام۔
اللہ کا کرم ہے۔
غائب تو کہیں نہیں ہوں۔
چکر لگتا ہی رہتا ہے محفل کا۔
تم ہی غائب رہنے لگے ہو آج کل
سب خیریت تو ہے نہ؟

میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں بس کچھ دنوں سے کام زیادہ ہے


عمار بھائی کیسے ہیں‌؟ آپ کا رابطہ ہے ان سے ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top