کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
ہمارا کیا جاتا ہے آپ فرضی خبر بناکر دیدیجئے ہم چھپوا دیں گے اور اس کا ویب لنک بھی یہاں دے دیں‌گے
 

فہیم

لائبریرین
میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں بس کچھ دنوں سے کام زیادہ ہے


عمار بھائی کیسے ہیں‌؟ آپ کا رابطہ ہے ان سے ؟

گڈ اچھی بات ہے۔
عمار بھائی سے فی الوقت تو کوئی رابطہ نہیں۔
بس یہی معلوم ہے کہ وہ آج کل کافی بزی چل رہے ہیں۔
 
وعلیکم السلام

ارے بٹیا رانی ہم سبھی ہوتے ہیں۔ آپ کبھی پانی کا گلاس تو لیکر آئیے دیکھئے ہم کیسے نہیں آتے۔
 

ملائکہ

محفلین
pitcher_water_to_glass.jpg



پانی کے ساتھ جگ بھی لیکر آگئی ہوں:)
 

فہیم

لائبریرین
نہیں بس ذرا بہت زیادہ میٹھی چائے پی لی تھی۔
تو پہلے گلے میں خراشیں پڑیں۔
پھر زکام ہوا۔
اور اب آواز بند پڑی ہے۔
ساتھ میں کان بھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top