کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
سوئٹر تو خیر نہیں‌ نکلیں ہونگے۔
کیوں کے کراچی کا موسم
تقریباً ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
ہر جگہ۔
اور جہاں میں ہوں وہاں ابھی
میرے سر پر اے سی آن ہے
اور میرا بند دماغ مزید جما جارہا ہے۔
 
ملائکہ

محفلین
سوئٹر تو خیر نہیں‌ نکلیں ہونگے۔
کیوں کے کراچی کا موسم
تقریباً ایک جیسا ہی ہوتا ہے۔
ہر جگہ۔
اور جہاں میں ہوں وہاں ابھی
میرے سر پر اے سی آن ہے
اور میرا بند دماغ مزید جما جارہا ہے۔

میں تو پنکھا اور دروازہ بند کرکے بیٹھی ہوں۔۔۔ پھر اسکا مطلب یہ ہے کہ آپکو گرمی بہت لگتی ہے
 
ملائکہ

محفلین
سلام قبول ہو سب کو

لٹل اینجل کیسی ہیں آپ؟ کاج نہیں گئیں آج؟

وعلیکم السلام

میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں آپ کیسی ہیں۔۔۔ میں کوچنگ میں پڑھائی کرتی ہوں وہاں کی چھٹی نہیں کرتی ابھی تو بیٹھ کر کام کررہی ہوں ساتھ ساتھ محفل بھی:)
 
فہیم

لائبریرین
میرا بس چلے تو ابھی اے سی بند کردوں۔
لیکن اس روم میں‌ میرے علاوہ
تین عدد صاحبان اور موجود ہیں۔

اور جیہ
وعلیکم السلام
اور سناؤ۔ کیسی ہو۔
شادی میں نہیں آئیں تم:tongue:
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام

میں اللہ کا کرم ہے ٹھیک ٹھاک ہوں آپ کیسی ہیں۔۔۔ میں کوچنگ میں پڑھائی کرتی ہوں وہاں کی چھٹی نہیں کرتی ابھی تو بیٹھ کر کام کررہی ہوں ساتھ ساتھ محفل بھی:)

میں سمجھی نہیں ، پڑھائی کرنے سے آپ کی مراد پڑھنا ہے یا پڑھانا:)
 
جیہ

لائبریرین
میرا بس چلے تو ابھی اے سی بند کردوں۔
لیکن اس روم میں‌ میرے علاوہ
تین عدد صاحبان اور موجود ہیں۔

اور جیہ
وعلیکم السلام
اور سناؤ۔ کیسی ہو۔
شادی میں نہیں آئیں تم:tongue:
کیا سناؤں ۔ بس ٹھیک ہوں۔ یہاں بھی کافی سردی ہوگئی ہے۔

شادی میں آپ نے بلایا ہی نہیں میں آئی نہیں۔ پشتو کہاوت ہے۔۔۔۔ تم مرے نہیں ہم روئے نہیں;)
 
جیہ

لائبریرین
کیا سناؤں ۔ بس ٹھیک ہوں۔ یہاں بھی کافی سردی ہوگئی ہے۔

شادی میں آپ نے بلایا ہی نہیں میں آئی نہیں۔ پشتو کہاوت ہے۔۔۔۔ تم مرے نہیں ہم روئے نہیں;)

آپ نے کہاوت کا ترجمہ ٹھیک سے نہیں کیا۔ زور پیدا کرنے کے لئے کہوتوں کا ترجمہ کچھ یوں کرنا چاہئے۔

نہ تم مرے نہ ہم روئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top