لگتا ہے شمشاد بھائی کی نیند پوری نہیں ہوئی آج :grin:
ملائکہ محفلین اکتوبر 23، 2009 #882 زین نے کہا: لگتا ہے شمشاد بھائی کی نیند پوری نہیں ہوئی آج مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ملائکہ محفلین اکتوبر 23، 2009 #886 زین نے کہا: لگتا ہے تمہاری بھی نیند پوری نہیں ہوئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے تم نے زیادہ سو لیا ہے آج
زین نے کہا: لگتا ہے تمہاری بھی نیند پوری نہیں ہوئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لگتا ہے تم نے زیادہ سو لیا ہے آج
زین لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #887 میں تو چار بجے سویا چھ بجا اٹھا ، پھر سات بجے سویا نو بجے واپس اٹھا
اشتیاق علی لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #888 تمام دوستوں کو سلام ۔ یار کچھ دنوں سے آفس کے کام میں تھا اس لیے محفل پر نہ آ سکا۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 23، 2009 #889 میری نیند واقعی میں پوری نہیں ہو رہی۔ اشتیاق صاحب آپ سے تعارف کے لیے کہا تھا۔
ابن سعید خادم اکتوبر 24، 2009 #891 السلام علیکم بٹیا رانی۔ اب تو شمشاد بھائی کہیں گے کہ وہ دو گنا سونے گے۔ خیر اس وقت تو میں سونے چلا۔ شب بخیر۔
السلام علیکم بٹیا رانی۔ اب تو شمشاد بھائی کہیں گے کہ وہ دو گنا سونے گے۔ خیر اس وقت تو میں سونے چلا۔ شب بخیر۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 24، 2009 #894 جیہ نے کہا: عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ نیند کم ہوتی جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بی بی اس نیند کا تعلق عمر سے نہیں، وقت کی کمی سے ہے، ورنہ نیند تو مجھے آتی ہے۔
جیہ نے کہا: عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ نیند کم ہوتی جاتی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بی بی اس نیند کا تعلق عمر سے نہیں، وقت کی کمی سے ہے، ورنہ نیند تو مجھے آتی ہے۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 24، 2009 #899 اخبار میں کیا پڑھ رہے تھے۔ کہیں ضرورت رشتہ کا کوئی اشتہار تو نہیں تلاشتے رہے۔