کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں یہ دیکھنے آیا ہوں کہ کون کون آیا تھا اس دھاگے پر۔

ابھی بھی بہت سارے اراکین کم ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
یہ اس دھاگے کو کمپیوٹر کلاس کیوں بنایا جارہا ہے۔



اور شمشاد بھائی۔
ڈاکٹر صاحب سے بات ہوگئی۔
پہلے تو ان کی طرف سے سب کو سلام۔

باقی وہ اللہ کے کرم سے خیریت کے ساتھ ہیں۔
غزل اور واثق بھی ماشاءاللہ سے مزے میں ہیں۔

باقی ڈاکٹر صاحب نے خصوصاً جیہ کے بارے میں پوچھا۔
کہ وہ خیریت سے ہے۔
اور اس کے علاقے کی اب کیا صورتحال ہے۔

شمشاد بھائی ساتھ میں پچھلا صفحہ بھی دیکھ لیا کریں۔
یہ پوسٹ آپ کے لیے ہی لکھی تھی۔
 

ملائکہ

محفلین
بالکل درست بٹیا۔ زبردست۔ اچھا اب میں کالج جا رہا ہوں۔

آسان تھا پر اردو میں آپ نے داخلی وغیرہ لکھ دیا تھا تو اسے پڑھ کر کچھ سمجھ میں نہیں آرہا تھا پھر میں نے ہنٹ کو دیکھا ہی نہیں وہ کنفیوز کررہا تھا:tongue:

مطلب ، کچھ کچھ دماغ چلتا ہے اس کا :rolleyes:

تم سے زیادہ ہی چلتا ہے:chatterbox:
 

جیہ

لائبریرین
ہائیں۔
یہ اس دھاگے کو کمپیوٹر کلاس کیوں بنایا جارہا ہے۔



اور شمشاد بھائی۔
ڈاکٹر صاحب سے بات ہوگئی۔
پہلے تو ان کی طرف سے سب کو سلام۔

باقی وہ اللہ کے کرم سے خیریت کے ساتھ ہیں۔
غزل اور واثق بھی ماشاءاللہ سے مزے میں ہیں۔

باقی ڈاکٹر صاحب نے خصوصاً جیہ کے بارے میں پوچھا۔
کہ وہ خیریت سے ہے۔
اور اس کے علاقے کی اب کیا صورتحال ہے۔

فہیم ڈاکٹر عباس بھائی کو میرے طرف سے خصوصی شکریہ ادا کرنا۔ ان سے کہنا کہ میں بالکل خیریت سے ہوں۔ سوات کے حالات اب بالکل ٹھیک ہیں۔ بلکہ اب پاکستان میں امن و امان کے حوالے اب سب سئ محفوظ علاقہ سوات ہی ہے۔ واثق اور غزل بٹیا کو پیار اور بھابی کو سلام عرض کرنا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top