ایک لاکھ پیغامات میں تو خاصی دیر باقی ہے۔ و علیکم السلام زین میں تو اچھا ہوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #921 ایک لاکھ پیغامات میں تو خاصی دیر باقی ہے۔ و علیکم السلام زین میں تو اچھا ہوں۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #922 میرے کمپیوٹر نے پھر دکھ دینے شروع کردیے ہیں۔ کل پوری رات اس کے ساتھ لگارہا ہوں۔ اتفاق کہیں یا قسمت کے قابل استعمال ہوگیا۔
میرے کمپیوٹر نے پھر دکھ دینے شروع کردیے ہیں۔ کل پوری رات اس کے ساتھ لگارہا ہوں۔ اتفاق کہیں یا قسمت کے قابل استعمال ہوگیا۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #924 میرے ساتھ کچھ زیادہ ہی ہونا شروع ہوگیا ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ دوسرا سسٹم لے لوں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #925 جیہ بی بی آئی ہوئی تھی، کدھر کو گئی؟ کہیں کرکٹ میچ دیکھنے تو نہیں چلی گئی۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #928 شہتوت دستیاب ہوں اگر وہاں تو شہتوت کھاؤ۔ گلے اور زکام کے لیے مفید ہوتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #929 جیہ آج کیا پکایا ہے؟ یا پھر ڈاکٹر صاحب کو ہوا کھانے پر ٹرخا دیا۔
فہیم لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #932 وعلیکم السلام اور السلام علیکم فی الوقت تک تو میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔ ابھی کوئی ہے یہاں یا سب کہیں گم صم ہیں۔
وعلیکم السلام اور السلام علیکم فی الوقت تک تو میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں۔ ابھی کوئی ہے یہاں یا سب کہیں گم صم ہیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 25، 2009 #937 ارے بھائی انہیں روکیں۔ پردیس کا معاملہ ہے کہیں بھٹک گئے تو کیا ہو گا؟