میں تو واپس پہنچ چکا ہوں۔ جدہ میں تمہارے فون کا بہت انتظار کیا۔ پھر میں وہاں سے مدینہ شریف چلا گیا تھا۔
چلیں نکاح کی ہی مبارک دے دیں گے۔
علی کا بھی شاید انہی چھٹیوں میں شادی کا پروگرام ہے۔
باجو نمبر مل گیا ہے ابھی پیغام بھیجتا ہوں۔
السلام علیکم
۔
باجو کال تو نہیں کی، صرف پیغام ہی بھیجا ہے۔ جواب مشکل ہی ہے کہ آئے۔