کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
یہ کن جاسوسوں کی بات ہو رہی ہے؟:grin: خفیہ رپورٹ کیا ہے شمشاد بھائی؟ ہمیں بھی تو خفیہ انداز میں بتائیں نہ۔:p

ہاں، زینب کو میں نے کل آن لائن دیکھا تھا۔ زینب کو آخری وارننگ دیتی ہوں۔ اگر زینب واقعی لڑکی ہے تو محفل پر آ جائے۔ اگر نہ آئی تو ہم سمجھ لیں گے کہ کوئی لڑکا ہے۔:p
 
شمشاد

لائبریرین
تمہیں پتہ ہی ہے کہ میں کبھی سنجیدہ نہیں ہوا ان معاملوں میں۔

فاتح بھائی کی ایک بات کو ایسے ہی مذاق میں آگے بڑھا رہا تھا۔
 
زینب

محفلین
اس سے پہلے کہ فاتح بھائی کے جاسوس معری خبر لاتے اور شمشاد خود مجھے تلاش کرتے میرے گھر آ دھمکتے میں خود ہی حاضر ہو گی ہوں۔۔:grin:۔۔۔۔۔۔۔شمشاد اور فاتح بھائی مجھے ایسے تلاش رہے ہیئں جیسے معین دونوں سے قرض لے کے بھاگی تھی:grin: سچی اب تو مجھے بھی شک سا ہونے لگا ہے۔۔۔۔اپنے اپ پے:grin:
 
زینب

محفلین
یہ کن جاسوسوں کی بات ہو رہی ہے؟:grin: خفیہ رپورٹ کیا ہے شمشاد بھائی؟ ہمیں بھی تو خفیہ انداز میں بتائیں نہ۔:p

ہاں، زینب کو میں نے کل آن لائن دیکھا تھا۔ زینب کو آخری وارننگ دیتی ہوں۔ اگر زینب واقعی لڑکی ہے تو محفل پر آ جائے۔ اگر نہ آئی تو ہم سمجھ لیں گے کہ کوئی لڑکا ہے۔:p

اففففففففففف آپ نے تو مجھے ڈرا ہی دیا۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے یہ تو زینب کے پیغام ہیں، یہ تو واپس آ گئی۔

فاتح بھائی آپ کے جاسوس تو بڑے کام کے ہیں، کچھ دن کے لیے مجھے ادھار دے دیں۔

خوش آمدید زینب۔
 
فاتح

لائبریرین
اس سے پہلے کہ فاتح بھائی کے جاسوس معری خبر لاتے اور شمشاد خود مجھے تلاش کرتے میرے گھر آ دھمکتے میں خود ہی حاضر ہو گی ہوں۔۔:grin:۔۔۔۔۔۔۔شمشاد اور فاتح بھائی مجھے ایسے تلاش رہے ہیئں جیسے معین دونوں سے قرض لے کے بھاگی تھی:grin: سچی اب تو مجھے بھی شک سا ہونے لگا ہے۔۔۔۔اپنے اپ پے:grin:

مقروض تو ہم ہیں۔ بہرحال۔۔۔ خوش آمدید زینب بہن! :)

شمشاد بھائی! دیکھا کمال ہمارے جاسوسوں کا (جن بے چارں کا کوئی وجود ہی نہیں;)) صرف نام سن کر ہی زینب بھاگی آئیں۔ :grin:

لیکن اگر آیندہ یوں غائب ہوئیں تو جاسوسوں کو واقعی لا وجود سے وجود میں لانا پڑے گا۔
 
فاتح

لائبریرین
اللہ کا بڑا کرم ہے جناب۔ ایک تازہ ترین نظم تھی جو اعجاز صاحب کے حکم پر انہیں ارسال کی تھی۔ اب "سمت" کے تازہ شمارے کا انتظار ہے۔;)
 
اچھا۔۔۔۔۔ تو تازہ ترین نظم کے لیے "سمت" کے شمارہ کا انتظار کرتے ہیں۔۔۔۔۔!
جی وارث بھائی کو میری طرف سے بھی سلام عرض ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
وعلیکم اسلام فاتح صاحب، اور عمار صاحب

امید ہے آپ دونوں کے مزاج بخیر ہونگے۔ اللہ کا شکر ہے میں بھی ٹھیک ہوں۔
 
وارث بھائی! بہت غیر محسوس طریقے سے آپ کی پوسٹس کی تعداد مجھ سے کہیں آگے نکل گئی ہے۔۔۔۔۔۔ :) مبارک۔ فاتح بھائی بھی بس چھونے ہی کو ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ہاں شاید، بس وہ کیا ہے کہ ہم بھی "اشعار" کے قتیل ہیں، سو ادھر ہی پوسٹس چلتی رہتی ہیں۔

لیکن، یہ بات میں نے ایک اور پوسٹ میں بھی کہی تھی، کہ محفل پر موجود زمرہ جات اور مواد بہت ہمہ جہتی ہے، اور شاید یہی وجہ ہے کہ مجھے بھی اپنی پسند کے بہت سے زمرہ جات یہاں مل گئے ہیں۔

محمد وارث

لائبریرین
شکریہ فاتح بھائی، رمضان، ہم، بس کٹ رہا ہے دن گن گن کر۔ نہیں تعطیل نہیں ہے بھائی، وہ کیا ہے کہ سوموار کو ذرا کام کم ہی ہوتا ہے اور پھر اس وقت سبھی زور و شور سے ظہر چلارہے ہیں اور وہ بھی اتنے خضوع و خشوع کے ساتھ کہ یا عصر کا وقت ہو جائے گا یا چھٹی کا۔

ظفری بھائی بھی تو بیٹھیں ہے سلیمانی ٹوپی پہن کر۔

۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top