کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی کیا مزے کا شعر لکھا ہے فاتح بھائی نے اور ویسے بھی تیراکی اچھی طرح سے آنی چاہیے، دریاؤں کی کوئی بات نہیں جتنے بھی راہ میں آئیں۔ ;)
 

میم نون

محفلین
السلامُ علیکم،
دیر کے لیئے معزرت چاہتا ہوں، در اصل وزیر اعلیٰ صاحب آنے والے ہیں‌، اسی کے چکر میں سکیورٹی کا انتظام کرنے گیا تھا، کہ کہیں‌میڈیا والے یا کالے کوٹ والے ادھر کو نا آ نکلیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
آدھا دن سو کر اور آدھا دن دفتر میں۔

ہیلو پاکستان والو، لیکن وہاں تو اس وقت تراویح کا وقت ہو گا۔

اور آپ کے ہاں تو ابھی افطاری میں بھی دیر ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اللہ کا شکر ہے۔ تراویح کے بعد فوراً کم بخت نیند بھی نہیں آتی۔ اور یہی حال فجر کے بعد کا ہے۔ چنانچہ بس چار گھنٹے کی نیند ہوتی ہے آج کل۔
پھر شمشاد، کہ ان کو ہی جواب دے رہا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام منیر بھائی

کہیے کیسے ہیں؟ روزے کیسے جا رہے ہیں؟
اب تو بس گزرے ہی سمجھیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top