کمال ہے میں یہاں آپ کی تعریفوں کے 'پل' باندھ رہا ہوں اور آپ ''شکست روایت'' والی بات کر رہے ہیں
اللہ نہ کرے۔ چوں کہ وہ دوست ایک ڈاکٹر ہے تو یوں ہی معلومات عامہ کے لیے گفتگو کر رہا تھا۔اللہ خیر کرئے کسی کو اپینڈکس تو نہیں ہو گیا۔
آپ نے بتایا نہیں کہ آپ کو جاسوس کوئی خبر لائے کہ نہیں؟ یا میں ہی کوئی خبر دوں؟