کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
اعجاز صاحب معزرت،

اصل میں کچھ پروگرام سیٹ کر رہا تھا، اور فوٹو شاپ میں‌جو پرابلم ہے اسی کا حل ڈھونڈ رہا تھا۔۔۔

میں‌نے تو عیشل کو نہیں‌دیکھا اس لیئے شمشاد بھائی آپ ہی آ جائیں
 

فاتح

لائبریرین
اللہ خیر کرئے، کیا ہو گیا؟
تو یہ وجہ ہے کہ آپ محفل میں موجود ہیں۔

سانس میں گھٹن اور سینہ میں درد کے ساتھ کچھ اینٹھن (ای سی جی تو الحمد اللہ ٹھیک ہے)۔ دعا کیجیے گا۔
اور اب بیگم صاحبہ فرما رہی ہیں کہ "کم از کم بیماری میں تو اس سوکن (کمپیوٹر) کو چھوڑ دیں"۔ اب کیسےسمجھاؤں کہ بیماری میں ہی تو "محبوب" کے ساتھ رہنے کو زیادہ جی چاہتا ہے۔;) ہاہاہاہاہاہا چلیے جی پھر ملتے ہیں بریک کے بعد۔ اللہ حافظ!
 

فاتح

لائبریرین
لیجیے ضبط! ہم آ جاتے ہیں۔ اب میں تو کمبل کو چھوڑتا ہوں مگر کمبل نہیں چھوڑتا تو کیا کروں؟
(کمبل کو محبتوں کا استعارہ تصور کیا جائے)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top