اچھا اب میں بھی چلتا ہوں فاتح بھائی۔ خوش رہیئے، اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی دیں۔
محمد وارث لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #841 اچھا اب میں بھی چلتا ہوں فاتح بھائی۔ خوش رہیئے، اللہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی دیں۔
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #843 بہت اچھی گپ شپ رہی آپ صاحبان کی، بہت مزہ آیا پڑھ کے۔ فاتح بھائی یہاں تو انہوں نے 99۔99 فیصد کہا ہے کہ عید 13 کو ہو گی۔ (بس آپ 11 کو رات میں گھر ہی رہیے گا، ایسا نہ عید کی تاریخ بدل جائے )
بہت اچھی گپ شپ رہی آپ صاحبان کی، بہت مزہ آیا پڑھ کے۔ فاتح بھائی یہاں تو انہوں نے 99۔99 فیصد کہا ہے کہ عید 13 کو ہو گی۔ (بس آپ 11 کو رات میں گھر ہی رہیے گا، ایسا نہ عید کی تاریخ بدل جائے )
فہیم لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #846 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام فہیم۔ کہیے کیسے ہیں؟ آجکل کیا مصروفیات ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرم ہے اللہ کا جناب مصروفیت کا کیا کہنا لیکن مزے ہیں جناب رمضان المبارک کی وجہ سے
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام فہیم۔ کہیے کیسے ہیں؟ آجکل کیا مصروفیات ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرم ہے اللہ کا جناب مصروفیت کا کیا کہنا لیکن مزے ہیں جناب رمضان المبارک کی وجہ سے
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #847 اچھی بات ہے، اللہ مزے میں ہی رکھے۔ کل پھر اسمبلی میں کیا کروا رہے ہیں؟
میم نون محفلین اکتوبر 5، 2007 #848 اسلامُ علیکم، ابھی تو ہم آئے ہیں۔۔۔ شمشاد بھائی پاکستان کی اسمبلی کا تو اللہ ہی جانے، وگرنہ ہمارے صدر صاحب کا کیا بھروسہ کہ کل کو کیا کر بیٹھیں والسلام، نوید
اسلامُ علیکم، ابھی تو ہم آئے ہیں۔۔۔ شمشاد بھائی پاکستان کی اسمبلی کا تو اللہ ہی جانے، وگرنہ ہمارے صدر صاحب کا کیا بھروسہ کہ کل کو کیا کر بیٹھیں والسلام، نوید
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #849 آج کی خبر بڑی زبردست ہے کہ الیکشن تو کل ہی ہو گا لیکن نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ (بین السطور بات یہ ہے کہ ڈیل ابھی تک فائنل نہیں ہوئی۔ تو نتائج کا اعلان بھی ڈیل کس کروٹ بیٹھے گی، دیکھ کر کیا جائے گا۔)
آج کی خبر بڑی زبردست ہے کہ الیکشن تو کل ہی ہو گا لیکن نتائج کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ (بین السطور بات یہ ہے کہ ڈیل ابھی تک فائنل نہیں ہوئی۔ تو نتائج کا اعلان بھی ڈیل کس کروٹ بیٹھے گی، دیکھ کر کیا جائے گا۔)
فاتح لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #850 شمشاد بھائی، بہت شکریہ! مجھے واقعی علم نہیں تھا کہ عید 13 کو کروا رہے ہیں یا 12 کو۔ پاکستان کے صحیح حالات کا تو کل ہی پتا لگے گا
شمشاد بھائی، بہت شکریہ! مجھے واقعی علم نہیں تھا کہ عید 13 کو کروا رہے ہیں یا 12 کو۔ پاکستان کے صحیح حالات کا تو کل ہی پتا لگے گا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #851 بھائی جی میں نہیں کروا رہا، یہ تو دو/تین دن پہلے اخبار میں پڑھا تھا۔ پاکستان کی کیا بات ہے، عید تین دن تو ہو گی ہی۔ کہیے اب طبیعت کیسی ہے؟ اس دوران سگریٹ پر تو پابندی رہی ہو گی۔ موقع اچھا ہے چھوڑنے کا۔
بھائی جی میں نہیں کروا رہا، یہ تو دو/تین دن پہلے اخبار میں پڑھا تھا۔ پاکستان کی کیا بات ہے، عید تین دن تو ہو گی ہی۔ کہیے اب طبیعت کیسی ہے؟ اس دوران سگریٹ پر تو پابندی رہی ہو گی۔ موقع اچھا ہے چھوڑنے کا۔
فاتح لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #852 سگریٹ۔۔۔ وہ تو ایمرجنسی میں جیسے ہی آکسیجن ماسک ہٹایا گیا۔ میں نے "تازہ ہوا" کے لیے چہل قدمی کے بہانے فوراً دو پی لیں دعا کیجیے چھوٹ جائیں۔
سگریٹ۔۔۔ وہ تو ایمرجنسی میں جیسے ہی آکسیجن ماسک ہٹایا گیا۔ میں نے "تازہ ہوا" کے لیے چہل قدمی کے بہانے فوراً دو پی لیں دعا کیجیے چھوٹ جائیں۔
حسن علوی محفلین اکتوبر 5، 2007 #854 ڈیتھ کلاک[/QUOTE] یہ کیا شوشہ ھے جناب؟ اسکے مطابق تو میں Sunday, November 3, 2058 کو مر رہا ہوں Seconds left to live 1,611,843,892 یہ نہیں ہو سکتا
ڈیتھ کلاک[/QUOTE] یہ کیا شوشہ ھے جناب؟ اسکے مطابق تو میں Sunday, November 3, 2058 کو مر رہا ہوں Seconds left to live 1,611,843,892 یہ نہیں ہو سکتا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 5، 2007 #855 حسن بھائی ان چکروں میں نہ پڑیں، یہ سب فضول ہے۔ غایب کا علم تو صرف اور صرف اللہ ہی کو ہے۔ اور زندگی موت بھی صرف اسی کے ہاتھ میں ہے۔
حسن بھائی ان چکروں میں نہ پڑیں، یہ سب فضول ہے۔ غایب کا علم تو صرف اور صرف اللہ ہی کو ہے۔ اور زندگی موت بھی صرف اسی کے ہاتھ میں ہے۔
میم نون محفلین اکتوبر 5، 2007 #857 اسلامُ علیکم، ابھی کام سے آیا ہوں ، کمپیٹر پر چند ایک کام نمٹانے ہیں اور پھر افطاری کے بعد حاضری ہو گی انشاءاللہ
اسلامُ علیکم، ابھی کام سے آیا ہوں ، کمپیٹر پر چند ایک کام نمٹانے ہیں اور پھر افطاری کے بعد حاضری ہو گی انشاءاللہ
سارہ خان محفلین اکتوبر 5، 2007 #860 السلام علیکم ۔۔ ابھی تو میں ہوں ۔۔ اتنے دنوں بعد ۔۔۔۔ کیسے ہیں سب ؟۔۔ امید ہے ٹھیک ٹھاک ہونگے ۔۔