سید تراب کاظمی
محفلین
@مقدس۔۔۔۔
اپیا کیسی ہو آپ؟
برتں صاف ہوگئے!!ِ؟
اپیا کیسی ہو آپ؟
برتں صاف ہوگئے!!ِ؟
بالکل بھی نہیں۔میں نے رونا شروع کر دینا ہے
میں ٹھیک ہوں اور برتن آپ کا ویٹ کرئینگ@مقدس۔۔۔۔
اپیا کیسی ہو آپ؟
برتں صاف ہوگئے!!ِ؟
بالکل ہاں بھیابالکل بھی نہیں۔
نووووو وےےےےےبالکل ہاں بھیا
مت پوچھو کہ کیسا ہوں۔
میں ٹھیک ہوں اور برتن آپ کا ویٹ کرئینگ
خوب یہ ہوئی ناں بات۔ ویسے آج موسم کیسا ہے بٹیا رانی کے شہر کا؟ابھی گھر آئی ہوں بھیا
کچھ کھا لوں گی
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟السلام علیکم !
بھائی کے ساتھ بے وفائی کی ترکیب ایسی لگی جیسے۔۔۔امین بھیا آپ شادی سے پہلے ہی بیوفا بھائی بن گئے ہیں