مقدس
لائبریرین
کرنی ہے ناں
کرنی ہے ناں
جیسا ننھی پری کا حکم۔جی بھیا ۔۔آپ دھیان سے لیکچر سنیں۔
میں اچھی ہوں چاچو آپ کیسے ہیں؟و علیکم السلام
کیسی ہو مانو بلی؟
اب کس بات پر مسکرا رہی ہیں ؟
ہائے اللہ جی ! نہیں تو ۔۔جیسے آپ کی مرضی بھیاجیسا ننھی پری کا حکم۔
اسکائپ ٹھیک ہوااب کس بات پر مسکرا رہی ہیں ؟
ہائے اللہ جی ! نہیں تو ۔۔جیسے آپ کی مرضی بھیا
ہاں جی ہوگیا ۔۔اور مجھے بالکل یاد نہیں رہتا اس کو آن کرنے کا۔ آپ سے بول دوں گی کہ میرے سے بات کریں اور اسکائپ آن ہی نہیں ہوگا۔ ہوں ناں میں بھی پاگل !اسکائپ ٹھیک ہوا
سعود بھیا آپ کی پوسٹ پڑھ کر مجھے ایس ایم ایس یاد آگیا جو بہت فارورڈ ہو رہا ہے آجکل ۔۔اور سعود بھیا کلاس روم میں ہیں۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔سعود بھیا آپ کی پوسٹ پڑھ کر مجھے ایس ایم ایس یاد آگیا جو بہت فارورڈ ہو رہا ہے آجکل ۔۔
Height Of Fb Addiction:
A boy's FACEBOOK status- I'm online on Fb during lecture... Haha
.
.
.
.
.
.
Comment 4m his teacher: Get out of the class now..
.
PRINCIPAL liked the comment..
جی اایسا ہی ہے بہنایہاں تو کوئی نہیں ہے سارہ خان اپیا آئی تھیں مگر میرے بلانے سے پہلے ہی چلی گئیں امیداورمحبت بہنا بھی یہاں نہیں آرہیں اور زین بھیا شاید مصروف ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ آ گئی عائشہ ڈیئر ۔۔۔
کیسے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ مبارک ہو نیٹ کی واپسی کی ۔۔۔ بنا پانی کی مچھلی والا حال تھا تمہارا کل ۔۔۔