مقدس
لائبریرین
وعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو
کیسے بھیابھائی کے ساتھ بے وفائی کی ترکیب ایسی لگی جیسے۔۔۔
اچھی ہوں بھیاوعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ننھی پری؟
ہم کو کیا پتا؟ ویسے ہم لنچ کر رہے ہیں، کھانا ہے تو آجائیں ننھی پری۔کیسے بھیا
اچھی اپیا اور آپ ؟وعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو
بھیا بھی بالکل بخیر ہیں۔اچھی ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
ہم کھا چکے بھیاہم کو کیا پتا؟ ویسے ہم لنچ کر رہے ہیں، کھانا ہے تو آجائیں ننھی پری۔
میں بھی اچھی ہوں سوئیٹی پائیاچھی اپیا اور آپ ؟
اور بٹیا رانی نے کیا کھایا؟ہم کھا چکے بھیا
اوئی!چکن اسپرنگ رولز اور ہاٹ چلی
ہی ہی ہی ہی
ہم تو کلاس روم جا ریے ہیں۔ہی ہی ہی ہی
یہاں تو کوئی نہیں ہے سارہ خان اپیا آئی تھیں مگر میرے بلانے سے پہلے ہی چلی گئیں امیداورمحبت بہنا بھی یہاں نہیں آرہیں اور زین بھیا شاید مصروف ہیں۔
کرنی ہے ناںمیں تو ہوں ناں یا مجھ سے بات نہیں کرنی مانو بلی نے
جی بھیا ۔۔آپ دھیان سے لیکچر سنیں۔اور سعود بھیا کلاس روم میں ہیں۔