مہ جبین
محفلین
الحمدللہ بھائی میں اور میرے اہل خانہ بالکل ٹھیک ہیںو علیکم السلام
الحمد للہ میں ٹھیک ہوں۔
آپ اور آپ کے اہل خانہ کیسے ہیں؟
الحمدللہ بھائی میں اور میرے اہل خانہ بالکل ٹھیک ہیںو علیکم السلام
الحمد للہ میں ٹھیک ہوں۔
آپ اور آپ کے اہل خانہ کیسے ہیں؟
آنٹی انہیں کہیں کہ ہم سے بات کرنے کو تھوڑی دیر کے لیے آیا کریںامین بھیا بھی ایک دم فرسٹ کلاس الحمدللہ
ہی ہی ہی اردو اسٹاک ختمای کا
ای تو انگریجی لگے اے
اچھا؟ میں کم کم آتی ہوں؟ یہ تو میرے لئے حیران کن خبر ہے؟؟؟؟؟؟؟ماشاءاللہ
اللہ ٹھیک ہی رکھے۔ آمین
اور سنائیں کیا ہورہا ہے آج کل آپ کم کم کیوں آتی ہیں
آنٹی انہیں کہیں کہ ہم سے بات کرنے کو تھوڑی دیر کے لیے آیا کریں
ہم انہیں بہت مس کر رہے ہیں
چلو پھر کسی اور زبان میں بات کرتے ہیںہی ہی ہی اردو اسٹاک ختم
کوئی نہیں مجھ سے بھی کرنی ہوں گی بھیا کو باتیںاب وہ تم سے باتیں کیا کرے یا "اس" سے کیا کرے۔
تم مس کرو، کوئی بات نہیں، اس نے مس کیا ناں تو سوچ لو۔۔۔۔
السلام علیکم،
فہیم بھائی کیسے مزاج ہیں؟
وہ آپ یہاں نہیں آتیں نہاچھا؟ میں کم کم آتی ہوں؟ یہ تو میرے لئے حیران کن خبر ہے؟؟؟؟؟؟؟
مجھے تو لگتا ہے کہ میں بہت زیادہ آتی ہوں
ہوںںںآنٹی انہیں کہیں کہ ہم سے بات کرنے کو تھوڑی دیر کے لیے آیا کریں
ہم انہیں بہت مس کر رہے ہیں
ہاہاہاہاہااب وہ تم سے باتیں کیا کرے یا "اس" سے کیا کرے۔
تم مس کرو، کوئی بات نہیں، اس نے مس کیا ناں تو سوچ لو۔۔۔۔
ہمیں شدید خطرہ محسوس ہو رہا ہے، اگر آپ آج جلدی نہ سو گئیں تو۔۔۔وعلیکم السلام سعود بھیا
اس کا نا پوچھیں آپ
بہت برا حال ہے
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے۔
آپ کیسے ہو ۔
میں نے تمہارا پیغام دے دیا تھا ، وہ کہہ رہا ہے کہ میں سونے کو لیٹ گیا ہوں ، بہت تھک گیا ہوںکوئی نہیں مجھ سے بھی کرنی ہوں گی بھیا کو باتیں
نہیں تو آنٹی سے ڈانٹ پڑوانی میں نے
سعود بھیا ابھی تو نو بجے ہیںہمیں شدید خطرہ محسوس ہو رہا ہے، اگر آپ آج جلدی نہ سو گئیں تو۔۔۔
پھر تو اللہ ہی خیر کرنے والا ہے۔سعود بھیا ابھی تو نو بجے ہیں