مقدس
لائبریرین
اب میں بھیا سے ناراض ہوںمیں نے تمہارا پیغام دے دیا تھا ، وہ کہہ رہا ہے کہ میں سونے کو لیٹ گیا ہوں ، بہت تھک گیا ہوں
ابھی بھابھی کی کال آتی ناں
ساری تھکن غائب ہو جانی تھی بھیا کی
اب میں بھیا سے ناراض ہوںمیں نے تمہارا پیغام دے دیا تھا ، وہ کہہ رہا ہے کہ میں سونے کو لیٹ گیا ہوں ، بہت تھک گیا ہوں
ہاں بس کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ بات کرنے کا موڈ نہیں ہوتا اور کچھ شاعری پڑھنے لکھنے کو دل چاہتا ہے ، تو شاید ایسا ہوتا ہو، ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا ناوہ آپ یہاں نہیں آتیں نہ
شاید شاعری والے تھریڈز میں آکر وہیں سے واپس چلی جاتی ہیں
کیا عجب جو لحاف میں گھسے فون پر ہی مصروف ہوں؟اب میں بھیا سے ناراض ہوں
ابھی بھابھی کی کال آتی ناں
ساری تھکن غائب ہو جانی تھی بھیا کی
ارے ارے ناراض نہیں ہوتے بھائیوں سے۔۔۔۔۔۔چلو آج مجھ سے بات کرلواب میں بھیا سے ناراض ہوں
ابھی بھابھی کی کال آتی ناں
ساری تھکن غائب ہو جانی تھی بھیا کی
کوئی سچی میں تھوڑی ہو رہی ہوں آنٹیارے ارے ناراض نہیں ہوتے بھائیوں سے۔۔۔۔ ۔۔چلو آج مجھ سے بات کرلو
وعلیکم السلام زینالسلام علیکم
آج والدہ کی طبیعت کافی ناساز تھی جس پر انہیں اسپتال لے جانا پڑا۔ دعا کی درخواست ہے ۔
فارسی ھےہی اتنے مزے کی ،،،متوجہ ہونے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی !!!!
بھیا آج نہیں ہوں گے ناںمقدس کے 10 ہزار ہوئے کے ہوئے۔
کدھر ہو بھئی؟
بھیا آج نہیں ہوں گے ناں
چاچو!،
ویری ھیپی چاول ڈے! مینی مینی ھیپی ریٹرنس آف دا ڈے!!
ہی ہی ہی!
بھیا آج نہیں ہوں گے ناں
شمشاد بھائی، آپ نے مقدس بٹیا رانی کا اسٹیٹس نہیں پڑھا؟کیسے نہیں ہوں گے، ابھی کروا دیتے ہیں۔
اچھا تو ناعمہ کی کتنی ہو گئی ہیں پوسٹس؟شمشاد بھائی، آپ نے مقدس بٹیا رانی کا اسٹیٹس نہیں پڑھا؟