فہیم
لائبریرین
تسی پریشان نہ ہو
یہ بچوں کی باتیں ہیں
جو بڑوں کی سمجھ نہیں آتیں
تسی پریشان نہ ہو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسی ہیں باس آپ
السلام علیکم بہنایااللہ ! یہ کونسی زبان ھے ؟؟؟
ہائے اللہ جی !! شعود بھیا نہیں دیں دے آپ تو ۔۔دیتھ لینا بھیامیں نہ ان تھے وہ سب چاکلیٹ تھین لوں دا جو وہ تم تو دینے والے ہوندے
وعلیکم السلام ورحمتاللہ و برکاتہ!!!
تم سناؤ کیسے ہو اور کہاں ہو آجکل ؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم بہنا
ویسے تو مجھے بھی نہیں پتا ہے ۔۔ہی ہی ہی
کیسی ہیں آپ ؟
ہائے اللہ جی !! شعود بھیا نہیں دیں دے آپ تو ۔۔دیتھ لینا بھیا
ٹھیک ہوں
تم کیسی ہو
اور میرا مت پوچھو آج
ہفتہ اور اتوار بہت ایویں ہی گزرا
لائٹ نے جو مت ماری ہے کہ باس
ساتھ میں نیٹ بھی بند
ہفتہ کو بھی بند ہی تھا لیکن رات میں چل گیا تھا
لیکن اتوار کو تو ایک لحمے کو ترس نہ آیا اس کو
ہائے اللہ جی! بہنا یہ فارسی تو نہیں ہے ۔مجھے نہیں آتی فارسی مجھے بہت شوق ہے اس کو سیکھنے کا ۔سچی میںبہت اچھی
کیری آن عائشہ اسطرح ہمیں فارسی کی الف ب کا بھی پتہ چلتا رہے گا
کیا کروں اب کوئی ملا نہیں نہ سنانے کومیں نے حال پوچھا ھے اور تم نے پورا قصیدہ لکھ ڈالا ھے
ہائے اللہ جی! بہنا یہ فارسی تو نہیں ہے ۔مجھے نہیں آتی فارسی مجھے بہت شوق ہے اس کو سیکھنے کا ۔سچی میں
ہیلو آگین
کیا کروں اب کوئی ملا نہیں نہ سنانے کو
اب سوچا تمہارے کو ہی تھوڑا پکادوں سنا سنا کر
نہیں ناں میلے بھیا آپ تو نہیں دیں دے ۔۔میں نے ان تھے بھی زبلدستی تھین لینی ہے
یو نو نا آئی ایم بلو۔۔۔
اب تم بلو بینڈ نہ تمجھ لینا
ارے یہ کیا کہہ دیا میں نے تو کاپی پنسل پاس رکھ لی تھی ۔۔۔ ۔۔
اپسسسسارے یہ کیا کہہ دیا میں نے تو کاپی پنسل پاس رکھ لی تھی ۔۔۔ ۔۔
ملا نہیں تو ڈھونڈو ناں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
نہیں ۔ میں تو قطعی پریشان نہیں ہوتا۔ البتہ والدہ کو یہ بیماری پریشانیوں سے ہی لاحق ہوئی ہے