ابن سعید
خادم
تیز رفتار ترین پوسٹنگ کا ریکارڈ بنانے کا ارادہ ہے کیا؟ابھی تو اس امتحان سے نکل لوں
تیز رفتار ترین پوسٹنگ کا ریکارڈ بنانے کا ارادہ ہے کیا؟ابھی تو اس امتحان سے نکل لوں
اور مقدس کے صرف 6
آپ کیا سمجھتے ہیں کہ مقدس تب تک چُپ رہے گی؟ ہو ہی نہیں سکتا۔
یہ لو مقدس
آپ حکم دیں تو اس دھاندلی کا ازالہ کر دیں؟اور نہین تو کیا ۔ یہ ساری دھاندلی آپ نے کی ہے لالہ
تیز رفتار ترین پوسٹنگ کا ریکارڈ بنانے کا ارادہ ہے کیا؟
ہم نے تو شمشاد بھائی کو آگاہ بھی کیا تھا پر وہ مانے نہیں۔ اب انجام خود بھگتیں۔لالہ میں آپ سے غصہ ہو گیا ہوں
آپ حکم دیں تو اس دھاندلی کا ازالہ کر دیں؟
پھر یہ مقابلہ جیتنے کے بعد سب سے زیادہ مسکرانے کا کمپٹیشن رکھیں گے، اچھا؟کوئی بعید نا رکھیے ہم سے
ہم نے تو شمشاد بھائی کو آگاہ بھی کیا تھا پر وہ مانے نہیں۔ اب انجام خود بھگتیں۔
بھیا کی نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں بٹیا رانی۔ناااااااااااااااااااااااااااااااااااا اب ہم ثابت کر کے دکھائیں گے
جان نہیں چھوڑنا ہے پھر بھی آئسکریم کھائیں گی؟اب ہم آئسکریم کھا کر بھی ان کی جان نہیں چھوڑنے کے
ہی ہی ہی ،
چل پگلی !
میں نے رونا شروع کر دینا ہے
پھر یہ مقابلہ جیتنے کے بعد سب سے زیادہ مسکرانے کا کمپٹیشن رکھیں گے، اچھا؟
بھیا کی دلاری؟؟؟ہاں نا اور کیا ، لیکن اس میں بھی مجھے پتا ہے کون جیتے گا
بھیا کی دلاری؟؟؟
گڑیا رانی ہمیں روندی مارنے کا مطلب نہیں معلوم۔وہ روندی مارنے والی
گڑیا رانی ہمیں روندی مارنے کا مطلب نہیں معلوم۔
جب معلوم ہی نہیں تو سبب کیا بتائیں پگلی؟ہائیں وہ کیوں لالہ
اچھا بوجھیں تو کہ کس زبان کا لفظ ہے ؟؟؟جب معلوم ہی نہیں تو سبب کیا بتائیں پگلی؟