ابن سعید
خادم
اور برتن دھونے والا صابن؟وہ بھی چل جائے گا بھیا
اور برتن دھونے والا صابن؟وہ بھی چل جائے گا بھیا
ہے ناںمجھے تو بھوک لگی ہے
کچھ کھانے کو ہے کیا؟؟؟؟؟؟؟
اوئی اتنی اچھی باتیں کرتی ہوں ناںاپنی باتوں سے دیکھ لیں ناں
اس کی بھی خیر ہے بھیااور برتن دھونے والا صابن؟
جو بھی پکا ہے لے آؤہے ناں
کیا کھانا ہے ؟
لکوئیڈ چاہئے، پاؤڈر یا پھر ٹکیہ؟اس کی بھی خیر ہے بھیا
ہی ہی ہی ہی
یہ تیمور پر ہے ناںلکوئیڈ چاہئے، پاؤڈر یا پھر ٹکیہ؟
ابھی مجھے بہت ہنسی آرہی ہے اپیااوئی اتنی اچھی باتیں کرتی ہوں ناں
کوئی بات نہیں ہم اپنی سوئیٹ بٹیا رانی کو لیمینیٹ کرا دیں گے تاکہ کسی صابن کا اثر ہی نہ ہو۔یہ تیمور پر ہے ناں
وہ کیا لاتے ہیں
میں تو سب سے مانگ رہی ہوں اک ہفتے سے پر ۔۔۔ سب نے آسرے پر رکھا ہےمانگ لیں ناں
ہمم ۔۔اوکے اب کے یاد رکھوں گی
اوئی بڑی بہن کی باتوں پہ ہنسیابھی مجھے بہت ہنسی آرہی ہے اپیا
اور نہیں تو کیا ؟اوئی بڑی بہن کی باتوں پہ ہنسی
وعلیکم السلام بھیااااااااااا
خیریت آپ آج فارغ ہیں ۔۔۔ہی ہی ہی
آپ مصروف بہت ہوگئے ہیں ناں
اچھا تو بتائیں ذار شاپنگ کب کروا رہے ہیں؟
میں کاہے کو شروع ہوجاؤں میاں
لو جی بھیا آپ کی شاپنگ تو تھوڑی سی ہوتی ہے ہم لوگوں کی کے لیے تو اتنے دن چاہیے ہوں گی ایک دن میں تھوڑی ناں ہوجائے گی بھیاجب میں خود کرنے جاؤں گا نا شوپنگ کرنے تو تم لوگوں کو بھی کرا دوں گا
ہائےےے فراغت کے ذکر پر غالب کا شعر یاد آگیا، گو کہ اس کا فراغت سے کوئی تعلق نہیں:
کاوِ کاوِ سخت جانی، ہائے تنہائی نہ پوچھ
صبح کرنا شام کا، لانا ہے جوئے شیر کا
لو جی بھیا آپ کی شاپنگ تو تھوڑی سی ہوتی ہے ہم لوگوں کی کے لیے تو اتنے دن چاہیے ہوں گی ایک دن میں تھوڑی ناں ہوجائے گی بھیا