غ۔ن۔غ
محفلین
بہت اچھی ۔۔آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
اللہ کا کرم ہے بہنا
بہت اچھی ۔۔آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟
رشوت پسند آئی بھیاچھ عدد مسکانوں کا راز تیسرے لفظ میں مضمر ہے بیٹا۔ اور اسی کو رشوت بھی گردانیں بیٹا۔
بھیا اپنی ننھی پری سے کیا چاہ سکتے ہیں؟رشوت پسند آئی بھیا
اب بتائیں اس کے بدلے میں کیا دوں ؟
الحمدللہ میں بھی اچھی ہوں اپیا اور ناعمہ بھی
آپ سنائیے کیسی ہیں ؟ کہاں چلی گئی تھیں ہمیں چھوڑ کر ۔۔اتنی دیر بعد آئی ہیں ۔
میں آیا ہوں تھوڑی دیر کے لیے
اور کھانے کو لایا ہوں مطبق :
کیا چاکلیٹ ، آئس کریم یا پھر گول گپے ؟بھیا اپنی ننھی پری سے کیا چاہ سکتے ہیں؟
نہیں آج نہیں ۔۔۔چند دن پہلے تھاعائشہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہنا آپ کا برتھ ڈے تھا آج ؟
آہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ کا کرم ہے بہنا
السلام علیکم چاچومیں آیا ہوں تھوڑی دیر کے لیے
اور کھانے کو لایا ہوں مطبق :
میں نے اتنے دنوں بعد آج دیکھا آپ کو اپیا ۔۔۔ہمم بتا رہے تھے مغل لالہ کہ بہت مصروف ہیں آپآپ کو کب چھوڑ کہ کہیں جا سکتی ہوں بہنا
میں یہیں تھی پر مصروفیات نے آج کل پاگل کر رکھا ہے
جیسے ہی موقع ملتا ہے میں آ کے یہاں جھانک لیتی ہوں کیونکہ بہت یاد آتے ہیں آپ سب
اوہو ۔۔تو میں نے مس کردیانہیں آج نہیں ۔۔۔چند دن پہلے تھاعائشہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اگر ہمارے پاس چوائس ہے تو ہم کہیں گے کہ گالوں کے گوگل گپے بنا کر مکا مار کر پھوڑ دیں اور پھر مسکرا دیں۔کیا چاکلیٹ ، آئس کریم یا پھر گول گپے ؟
نہ کریں وش ۔۔۔۔ عائشہ ۔۔ میرا اصول ہے کہ اس کے بعد میں فورا گفٹ مانگ لیتی ہوںاوہو ۔۔تو میں نے مس کردیا
اب کہہ دوں ناں
ہیپی برتھ ڈے ڈیئر بہنا
اب بتائیں کس دن ہوتا ہے ؟
اگر ہمارے پاس چوائس ہے تو ہم کہیں گے کہ گالوں کے گوگل گپے بنا کر مکا مار کر پھوڑ دیں اور پھر مسکرا دیں۔
مانگ لیں ناںنہ کریں وش ۔۔۔ ۔ عائشہ ۔۔ میرا اصول ہے کہ اس کے بعد میں فورا گفٹ مانگ لیتی ہوں
22 کو تھا
چلیں بھیا نے بھی کر لیا۔
اب بھیا کی باری
مقدس اپیااااااااااااااااااااااااااااااامیرے لیے بھی شمشاد بھیا
چلیں بھیا نے بھی کر لیا۔