ابن سعید
خادم
جی نہیں کبھی کبھی تو دسیوں دفعہ فریج کھولنا بند کرنا پڑتا ہے۔فیصلہ کرنے میں اتنی پھرتی؟؟؟
جی نہیں کبھی کبھی تو دسیوں دفعہ فریج کھولنا بند کرنا پڑتا ہے۔فیصلہ کرنے میں اتنی پھرتی؟؟؟
اور سناؤ امید کیا ہو رہا ہے؟وعلیکم السلام۔ اللہ کا شکر ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم السلام شگفتہ
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں
تم سناؤ؟
دسیوں دفعہ فریج کھول اور بند کرنے کی مشقت اٹھانے کے بعد" کچھ نہ کچھ بن " ہی جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔کھانے کے لائق۔۔۔۔ہے نا؟۔۔۔۔جی نہیں کبھی کبھی تو دسیوں دفعہ فریج کھولنا بند کرنا پڑتا ہے۔
دن کا کیا ہے ، اچھا یا برا۔۔۔۔۔ بس گزر ہی جاتا ہے ۔۔۔۔لیکن الحمدللہ اچھا گزر گیا۔ اللہ کی نعمتوں کا لاکھ لاکھ شکر ہےمیں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔ آپ کا دن کیسا گزرا ؟
و علیکم السلام
الحمد للہ میں اچھا ہوں۔
اور آج میرا جلد سونے کا پروگرام ہے۔
ظاہر ہے امی جان۔ ہمارے پہلے والے ہاؤس میٹ تھے ان کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا کہ کئی دفعہ فریج کھولنے بند کرنے کے بعد ریسٹورینٹ پر تان ٹوٹتی تھی۔دسیوں دفعہ فریج کھول اور بند کرنے کی مشقت اٹھانے کے بعد" کچھ نہ کچھ بن " ہی جاتا ہے ۔۔۔ ۔۔۔کھانے کے لائق۔۔۔۔ہے نا؟۔۔۔ ۔
دیر تک جاگنے سے تھکن ہو گئی ہوگی نا؟ پھر طبیعت بوجھل رہی ہوگی سارا دن؟ ہے نا؟جلد کسی خاص وجہ سے شمشاد بھائ ؟ ویسے اچھی بات ہے جلدی سونا (میرے لیے) کیونکہ پرسوں رات کو دیر تک جاگنے کی سزا میں کل پورا دن بھگتی ۔
وعلیکم السلام۔
کیسے ہیں فہیم بھائی، شمشاد بھائی، مقدس بٹیا رانی، شگفتہ بٹیا رانی، امی جان اور سارے آن لائن احباب؟
ہم تو لنچ کرنے کے بارے میں غور فرما رہے ہیں۔
آپ کی والی تو میری موسٹ فیورٹس میں سے ہے بھیا
پروف ریڈنگ!ہاں جی کرنا کیا ہے۔
نہیں چلیں گی نہیں چلیں گی۔۔۔ فرمائشی تصویریں نہیں چلیں گی۔ہی ہی ہی آئی نو۔۔۔ بس مجھے نہیں پتا میرے مزاج پر بھی کچھ لاؤ ڈھونڈ کر ۔۔۔ ۔
اصل میں تو وہاں ایک پرابلم گوشت کے حوالے سے حرا م اور حلال کا بھی تو ہے ، اس وجہ سے بھی کافی مشکل ہوتی ہوگی نا؟ظاہر ہے امی جان۔ ہمارے پہلے والے ہاؤس میٹ تھے ان کے ساتھ اکثر ایسا ہوتا تھا کہ کئی دفعہ فریج کھولنے بند کرنے کے بعد ریسٹورینٹ پر تان ٹوٹتی تھی۔
ہی ہی پیارے بھیاہی ہی ہی آئی نو۔۔۔ بس مجھے نہیں پتا میرے مزاج پر بھی کچھ لاؤ ڈھونڈ کر ۔۔۔ ۔
ہاں جی کرنا کیا ہے۔
پروف ریڈنگ!