کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
اب ذرا آفس کے کام دیکھ لیے جائیں۔
گو کہ ہم نے پچھلا دھاگہ بھی پورا پڑھ لیا۔
اور محفلین کی کہانی۔۔ تصویروں کی زبانی کے بھی تمام صفحات پڑھ ڈالے۔


لیکن پھر بھی ابھی بہت زیادہ تشنگی کا احساس باقی ہے۔
اب یہ نجانے کیسے دور ہوگی :unsure:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top