الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ بٹیا رانی کیسی ہیں؟وعلیکم السلام سعود بھیا
کیسے ہیں آپ
کیسے کیسے لوگ پائے جاتے ہیں اس نگری میں جو بغیر مسکرائے کہہ دیتے ہیں کہ ٹھیک ہیں۔میں تو ہوں ہی بالکل ٹھیک الحمدللہ
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
ناعمہ عزیز بٹیا رانی، آپ یوں خاموش رہیں گی تو بات کیسے بنے گی؟ رفتار دکھائیں۔
میں تو ہوں ہی بالکل ٹھیک الحمدللہ
میرے جیسے ناںکیسے کیسے لوگ پائے جاتے ہیں اس نگری میں جو بغیر مسکرائے کہہ دیتے ہیں کہ ٹھیک ہیں۔
اوئی کیا دیکھ لیا تم نےیہ میں نے کیا دیکھااااااااااااااااااااااا
وعلیکم السلام لالہ ،
آپ مقدس کے منہ پر تھوڑی دیر کو ٹیپ چپکا دیں ناااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
جو کچھ گڑیا رانی نے دیکھا وہ ٹیپ سے بھی بڑھ کر ہے۔یہ میں نے کیا دیکھااااااااااااااااااااااا
ٹیپ چپکا تو دی ہےوعلیکم السلام لالہ ،
آپ مقدس کے منہ پر تھوڑی دیر کو ٹیپ چپکا دیں ناااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
آپ کی ہمت کیسے ہوئی بغیر مسکرائے بولنے کی؟ جائیے ہم آپ کو آپ کی بھتیجی کا پیغام نہیں دیں گے، ہاں نہیں تو۔میرے جیسے ناں
اور کیسے
جو کچھ گڑیا رانی نے دیکھا وہ ٹیپ سے بھی بڑھ کر ہے۔
ٹیپ چپکا تو دی ہے
ہی ہی ہی ہی ہی
ہم کو کیا پتا؟یہ دھاندلی کیوں کی گئی
وہ ہم نے پہلے ہی دیکھ لیاآپ کی ہمت کیسے ہوئی بغیر مسکرائے بولنے کی؟ جائیے ہم آپ کو آپ کی بھتیجی کا پیغام نہیں دیں گے، ہاں نہیں تو۔
کوئی دھاندلی نہیں ہوئی بچوںیہ دھاندلی ہمیں منظور نہیں ۔
اسی لئے تو ہم آپ کو سوئیٹ گڑیا رانی کہتے ہیں۔یہ دھاندلی ہمیں منظور نہیں ۔
لیکن آپ کو وہ تو نہیں پتا ناں جو پیغامات انھوں نے زبانی دیے ہیں۔وہ ہم نے پہلے ہی دیکھ لیا
ہی ہی ہی ہی ہی