کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم
تھوڑا سا ٹائم مل گیا تو سوچا ایک چکر اور سہی۔

کچھ معلوم نہیں کب کو لائٹ بھاگ جائے :)
 

شمشاد

لائبریرین
میری پیشن گوئی بھی کچھ یہی کہتی ہے لالہ۔ لیکن آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ میں آپ سے روٹھ گیا ہوں :unsure:

میری پیشنگوئی بدل گئی ہے اور وہ یہ ہے کہ یہ دھاگہ کل ہی اپنے منطقی انجام کو پہنچ جائے گا۔

کتنے منٹوں کے لیے روٹھے ہو اور اس میں سے کتنے منٹ گزر گئے ہیں؟

روٹھے ہو تم، تم کو کیسے مناؤں پیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top