وعلیکم السلام !السلام علیکم!
اس کا کیا مطلب ہے ؟
سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں جو ۔۔۔ نہ سمجھے ۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام !السلام علیکم!
اس کا کیا مطلب ہے ؟
السلام علیکموعلیکم السلام !
سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں جو ۔۔۔ نہ سمجھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
شکر ہے اللہ کا ، آپ سنائیے۔وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم
کیسی ہیں ادی آپ
کیا ہورہا ہے آج کل
کوئی نئی تازہ
۔۔۔۔ وہ سوچتے رہ گئے۔وعلیکم السلام !
سمجھنے والے سمجھ گئے ہیں جو ۔۔۔ نہ سمجھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
جی نہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی۔۔۔ ۔ وہ سوچتے رہ گئے۔
وعلیکم السلام ۔
الحمدللہ مجاما ۔ آپ کیسے ہیں نئی تازی یہ ہے کہ ہم سلائی وغیرہ سیکھ رہے ہیں ان دنوں ۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔شکر ہے اللہ کا ، آپ سنائیے۔
ہم بھی دیکھتے ہیں ہمیں سلیقہ مند بننے سے کون روکتا ہے ۔ ی ہی ہی ۔اللہ کا کرم ہے۔
یعنی ہنر مندی سے دوستی ہوئی وہی ہے آج کل
محو حیرت ہوں ، کہ آپ دن رات کسی بھی وقت حاضری دے سکتے ہیں۔ کیا خواب میں لیپ ٹاپ لانے کی اجازت ہے ؟الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
لیجیے یہ تو ایک اور پہیلی کھڑی ہوگئی۔جی نہیں ۔۔۔ ہی ہی ہی
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔محو حیرت ہوں ، کہ آپ دن رات کسی بھی وقت حاضری دے سکتے ہیں۔ کیا خواب میں لیپ ٹاپ لانے کی اجازت ہے ؟
ہم بھی دیکھتے ہیں ہمیں سلیقہ مند بننے سے کون روکتا ہے ۔ ی ہی ہی ۔
ہی ہی ہی ۔فہیم بھیا آپ سب کے ساتھ رہ کر تو ہمیں یہ سب سیکھنے کی خواہش جاگی ۔کم از کم ہم تو
ہی ہی ہی ۔فہیم بھیا آپ سب کے ساتھ رہ کر تو ہمیں یہ سب سیکھنے کی خواہش جاگی ۔
ہائیں آپ تو ہمیں بٹن ٹانکنا سکھانے والے تھے ۔ہائیں۔
ہم نے کب سلائی کڑھائی کی باتیں کیں آپ سے
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔ہائیں آپ تو ہمیں بٹن ٹانکنا سکھانے والے تھے ۔
ہماری امی کہہ رہی تھیں چار دن کا شوق ہے یہ میرا اور کچھ نہیں ۔ ہی ہی ہیہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔
لیکن آپ تو اب سلائی تک پہنچ گئی گئی ہیں۔
جو کہ ہمیں خود نہیں آتی
امی نے کہا ہے ایسا تو درست ہی کہہ رہی ہوں گی۔ہماری امی کہہ رہی تھیں چار دن کا شوق ہے یہ میرا اور کچھ نہیں ۔ ہی ہی ہی
اب تو امی کو غلط ثابت کر کے ہی دم لیں گے ۔ ہی ہی ہیامی نے کہا ہے ایسا تو درست ہی کہہ رہی ہوں گی۔