ابن سعید
خادم
نوج! یہ بچیاں بھی ناں۔۔۔اب تو امی کو غلط ثابت کر کے ہی دم لیں گے ۔ ہی ہی ہی
نوج! یہ بچیاں بھی ناں۔۔۔اب تو امی کو غلط ثابت کر کے ہی دم لیں گے ۔ ہی ہی ہی
اب تو امی کو غلط ثابت کر کے ہی دم لیں گے ۔ ہی ہی ہی
غلط ثابت کرنے کا مطلب وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں ۔امی امی ہی ہوتی ہیں، ان کو غلط ثابت نہیں کیا جا سکتا۔
اوہ اچھا بھیا میں نے نہیں دیکھا پھریہ عمر شریف کا مشہور زمانہ اسٹیج شو ہے
جو کہ بہت زیادہ پرانا ہونے کے باوجود آج بھی
اگر انسان دیکھے تو قہقہے نکل پڑتے ہیں
وعلیکم السلام اور اللہ حافظ۔السلام علیکم
اور اللہ حافظ
تو لائیں ناں۔
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟السلام علیکم
صبح بخیر
بھیا چکن بنا رہے ہیں، آجائیں بٹیا رانی۔آج تو ہم نے بھی نہیں کھایا پراٹھا
وعلیکم السلام بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟
آرہا ہوں لالہبھیا چکن بنا رہے ہیں، آجائیں بٹیا رانی۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ بس ذرا مقدس بٹیا رانی کو لیکر کچھ فکر لگی ہوئی ہے۔ وہ کل سے کچھ اپ سیٹ لگ رہی ہیں۔میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
بھیا کا دروازہ کھلا ہے۔آرہا ہوں لالہ
میں اچھی اپیاوعلیکم السلام عائشہ
کیسی ہو
آج تو ہم نے بھی نہیں کھایا پراٹھا
السلام علیکم