شمشاد
لائبریرین
آئیڈیا تو اچھا ہے چاچو
السلام علیکم !
اور اب میں جارہی ہوں
میرے سر میں درد ہورہا ہے لیکچر بھی نہیں سنا جارہا میرے سے
و علیکم السلام
تم سب سردرد بہنیں کسی دن ایک جگہ اکٹھی ہو جاؤ، پھر میں تم سب کا ایک ہی دفعہ علاج کر دوں گا۔
آئیڈیا تو اچھا ہے چاچو
السلام علیکم !
اور اب میں جارہی ہوں
میرے سر میں درد ہورہا ہے لیکچر بھی نہیں سنا جارہا میرے سے
بغیر فیس کے مجھ سے دم کروا لینا ، تمام سردرد بلکہ ساری سردردی ہی ختم ہوجائے گی۔و علیکم السلام
تم سب سردرد بہنیں کسی دن ایک جگہ اکٹھی ہو جاؤ، پھر میں تم سب کا ایک ہی دفعہ علاج کر دوں گا۔
سانس سے سوں کی سر لگاؤں کہ سر سلامت رہے لیکن سردرد اور سر دردیاں سب سر کر لی جائیں اور آپ بھی کسی کے لیے سر درد نہ بنیں ، یہ سادگی اچھی نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟میرا طریقہ علاج بہت اچھا ہے، جس میں نہ سر رہتا ہے نہ سردرد۔
سانس سے سوں کی سر لگاؤں کہ سر سلامت رہے لیکن سردرد اور سر دردیاں سب سر کر لی جائیں اور آپ بھی کسی کے لیے سر درد نہ بنیں ، یہ سادگی اچھی نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
سانس سے سوں کی سر لگاؤں کہ سر سلامت رہے لیکن سردرد اور سر دردیاں سب سر کر لی جائیں اور آپ بھی کسی کے لیے سر درد نہ بنیں ، یہ سادگی اچھی نہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
سر، سوں کا تیل کیا ہوتا ہے جی ؟ وہی تیل نا! جو سو سروں پر پورا پورا چوپڑا جا سکے۔ جواب درست ہے نا لالہ۔ان سب سے زیادہ اچھا ہے کہ سرسوں کا تیل استعمال کر لیا جائے۔
و علیکم السلام
کیسی ہو مقدس؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔السلام علیکم
کیسے ہیں زلفی بھیاوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ۔