کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں ٹھیک ہوں لالہ ، لیکن ابھی بھوک محسوس نہیں ہو رہی امی جان بھی کہہ رہی ہیں گڑیا ناشتہ کر لوں :p
یہ خوب بہانہ بنایا آپ نے۔ امی کو یہ کہہ رہی ہوں گی کہ بھیا بلا رہے ہیں کھانے پر اور بھیا کو کہہ رہی ہیں کہ امی بلا رہی ہیں۔ یہ بھی اتفاق ہے کہ دونوں طرف پراٹھا ہی ہے۔ :)
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ خوب بہانہ بنایا آپ نے۔ امی کو یہ کہہ رہی ہوں گی کہ بھیا بلا رہے ہیں کھانے پر اور بھیا کو کہہ رہی ہیں کہ امی بلا رہی ہیں۔ یہ بھی اتفاق ہے کہ دونوں طرف پراٹھا ہی ہے۔ :)

دراصل میں نے صبح ہی صبح اٹھ کے دو گلاس گرم پانی کے پی لئے ہیں نا لالہ اس لئے :)
 
مغزل

محفلین
السلام علیکم سب کو :)
صبح بخیر
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
’’ سب کی جانب سے ‘‘ صباح النور روز باشید روز بخیر۔۔۔ خیلی بسیار ممنون ۔۔:p
کیسی ہو گڑیا رانی ، hatoff کے لیے مابدولت کورنش ، آداب اور ایڑیاں بجا بجا کر فرشی و عرشی سلام پیش کرتے ہیں ۔:angel:
 
مغزل

محفلین
بھئی ہزاروں کا سکور کرنا تو باتونی پریوں کا کام ہے یا پھر خوش گفتار جنات کا۔ :):):)
ہم جیسے عامی تو سنچریاں ہی بنا سکتے ہیں۔ تو لیجیے اپنی سولہویں سنچری بنائے دیتے ہیں۔ :)
سولہ سو تیرہ پوسٹس سے پہلے کی با ت ہے
یعنی چراغ جلنے سے پہلے کی بات ہے !!!!!!
عثمان بھائی رنز کی رفتار اور تیز !!!!!!!!!!
یہ سولہویں خمار سے پہلے کی بات ہے ۔۔۔
;);)
یعنی جناب آپ نے کرنے ہیں دس ہزار !!!!
یہ ’’ دس ہزار ‘‘ ہونے سے پہلے کی بات ہے
 
مغزل

محفلین
بس ایسی ہی کچھ گاؤں کی پرانی یادیں جو آج صبح شاور لیتے ہوئے ذہن میں در آئی تھیں۔ :) :) :)
چچ چچ چچ۔۔۔ پھر تو بھیگ گئی ہو بچاری ویسی ہے بےپر کی تھی ۔۔۔۔ ہاہاہہاہاہ ۔۔۔۔:angel:
ویسے سعود بھائی میرے کان میں بتادیں میں کسی کو بھی نہیں بتاؤں گا۔۔ وعدہ ۔۔ ہی ہی ہی ہ۔۔۔:angel:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ
’’ سب کی جانب سے ‘‘ صباح النور روز باشید روز بخیر۔۔۔ خیلی بسیار ممنون ۔۔:p
کیسی ہو گڑیا رانی ، hatoff کے لیے مابدولت کورنش ، آداب اور ایڑیاں بجا بجا کر فرشی و عرشی سلام پیش کرتے ہیں ۔:angel:

بالکل سمجھ نہیں آیا یہ سب :(
 
مغزل

محفلین
بالکل سمجھ نہیں آیا یہ سب :(
بھئی گڑیا آپ نے کہا : ’’ السلام علیکم سب کو ‘‘
تو ہم نے کہا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاۃ ’’ سب کی جانب سے ‘‘ صباح النور روز باشید روز بخیر۔۔۔ ( ترجمہ : صبحِ نور مبارک ، اچھے دن کی دعا)
خیلی بسیار ممنون ۔۔:p
( ترجمہ : بہت بہت زیادہ ممنون اور شکر گزار ہوں )
کیسی ہو گڑیا رانی ، hatoff ( آپ نے یہ شتونگڑہ شامل کیا تھا )
جس کے لیے مابدولت کورنش (رکوع کے بل جھک کر مجرا یا سلام کرنا ) آداب۔۔
اور ایڑیاں بجا بجا ( فوجی طرز کا سلام ) کر فرشی ( فوجی سلام کو ہی کہتے ہیں ) و عرشی ( اسلامی سلام یعنی السلام علیکم ) سلام پیش کرتے ہیں ۔:angel:
ہن سمجھ آگئی کاکا جی ؟؟ :angel:
 
ہاں جی لالہ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
آئیڈیا تو اچھا ہے چاچو
السلام علیکم !
اور اب میں جارہی ہوں
میرے سر میں درد ہورہا ہے لیکچر بھی نہیں سنا جارہا میرے سے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top