عثمان
محفلین
شکریہ آپی۔بہت بہت مبارک ہو بھیا ۔
شکریہ آپی۔بہت بہت مبارک ہو بھیا ۔
اب جب تک آپ مزید چار سنچریاں نہ بنا لیں، ہم سے اس بابت کسی قسم کی مبارکباد کی توقع نہ رکھیں۔بھئی ہزاروں کا سکور کرنا تو باتونی پریوں کا کام ہے یا پھر خوش گفتار جنات کا۔
ہم جیسے عامی تو سنچریاں ہی بنا سکتے ہیں۔ تو لیجیے اپنی سولہویں سنچری بنائے دیتے ہیں۔
ہاہاہا ۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ محفل کی سرعت رفتاری ہمیں کہاں تک دھکیلتی ہے۔اب جب تک آپ مزید چار سنچریاں نہ بنا لیں، ہم سے اس بابت کسی قسم کی مبارکباد کی توقع نہ رکھیں۔
پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ۔ہاہاہا ۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ محفل کی سرعت رفتاری ہمیں کہاں تک دھکیلتی ہے۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم ۔
ہاؤ سوئیٹ!ارے کوئی نہیں بھیا۔۔ پریاں کب باتیں کرتیں ہیں
وہ تو بس مسکراتی رہتیں ہیں
ہاؤ ٹرو!وہ مسکراتے ہوئے باتیں کرتی ہیں۔
ہاؤ سوئیٹ!
ہاؤ ٹرو!
اور بیوی ہو تو غزل ( غ۔ن۔غ ) جیسی ۔۔۔
بہنیں ہوں تو جیہ ، مقدس ، عندلیب عائشہ عزیز ناعمہ عزیز فرحت کیانی سیدہ شگفتہ تبسم نیلم زونی جیسی ۔۔
بھیّا ہوں تو ابن سعید شمشاد بھائی جیسے ۔۔۔
بیٹیاں ہوں تو ۔۔ آمنہ عنبرین فاطمہ جیسی ۔۔
وعلیکم السلام، بٹیا رانی کیسی ہیں؟السلام علیکم سب کو
صبح بخیر
وعلیکم السلام، بٹیا رانی کیسی ہیں؟
بھیا کھانا کھا رہے ہیں دوڑی چلی آئیں۔