کون ہے جو محفل میں آیا - 100

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہماری دوستی اتنی زیادہ ہو گئی ہے ، کہ ہو چھوٹی چھوٹی بات پر ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں۔
اور آج جب اس کے والد جو میرے ابو کے کلاس فیلو بھی تھے ان کی وفات ہوئی تو میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ، آئی واز کرائنگ لائک چائلڈ جیسے وہ اس کے ہی نہیں میرے بھی والد تھے۔ اس کو دیکھ کر میرے منہ سے تسلی کا ایک لفظ نہیں نکل سکا۔ اور ابھی تک میں اس شاک سے باہر نہیں آ پائی ۔۔
 
اللہ کا شکر بالکل ٹھیک ہوں سعود بھائی ۔
آپ سے ایک سوال ہے جس کا جواب فوری درکار ہے۔ کیوں کہ ہمیں کسی مقصد کے لئے ایک خفیہ سوالنامہ تیار کرنا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اردو ویب لائبریری میں سب سے پہلے کن پانچ کتابوں پر کام ہوا؟ ترتیب باکل درست ہونی چاہئے۔ :)
 
مقدس

لائبریرین
ہماری دوستی اتنی زیادہ ہو گئی ہے ، کہ ہو چھوٹی چھوٹی بات پر ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں۔
اور آج جب اس کے والد جو میرے ابو کے کلاس فیلو بھی تھے ان کی وفات ہوئی تو میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ، آئی واز کرائنگ لائک چائلڈ جیسے وہ اس کے ہی نہیں میرے بھی والد تھے۔ اس کو دیکھ کر میرے منہ سے تسلی کا ایک لفظ نہیں نکل سکا۔ اور ابھی تک میں اس شاک سے باہر نہیں آ پائی ۔۔

آئی کین امیجن ناعمہ
 
ناعمہ عزیز بٹیا رانی، آپ بہادر بچی ہیں۔ اس وقت آپ کی دوست کو آپ کی بہت ضرورت ہے۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ آپ پہلے خود کو مضبوط بنائیں تاکہ ان کو تسلیاں دے سکیں۔ ہمیں آپ کی کیفیت کا بالکل اندازہ ہے کیوں کہ حال ہی میں ہمارے ساتھ ایسے کئی واقعات پیش آئے ہیں۔
 
لالہ میں بالکل بہادر نہیں ہوں ۔ :(
 
ہماری دوستی اتنی زیادہ ہو گئی ہے ، کہ ہو چھوٹی چھوٹی بات پر ایک دوسرے کا خیال رکھتے ہیں۔
اور آج جب اس کے والد جو میرے ابو کے کلاس فیلو بھی تھے ان کی وفات ہوئی تو میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے ، آئی واز کرائنگ لائک چائلڈ جیسے وہ اس کے ہی نہیں میرے بھی والد تھے۔ اس کو دیکھ کر میرے منہ سے تسلی کا ایک لفظ نہیں نکل سکا۔ اور ابھی تک میں اس شاک سے باہر نہیں آ پائی ۔۔
Allah says: "Innalilahi wa inna ilayhi rajioon" To Allah we belong and to Him we shall return. Surat Al Baqarah )
"Every soul shall have a taste of death, then to us you will be ultimately returned.
Surat Al Ankaboot

The kingdom of the heavens and the earth and everything in them belongs to Allah. He has power over all things." Surat al-Ma'ida0

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top