فہیم
لائبریرین
وعلیکم السلام۔السلام علیکم ۔۔۔ یہاں سناٹا کیوں ہے؟ ہڑتال ہے کیا؟
وعلیکم السلام۔السلام علیکم ۔۔۔ یہاں سناٹا کیوں ہے؟ ہڑتال ہے کیا؟
شمشاد بھائی وہ کب بھولتی ہیں بھلا؟فریحہ بٹیا کی یاد اور بھی تازہ ہوئی ہو گی۔
اگر یہ احتجاج ہے تو اس احتجاج میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔’’ہم ‘‘ سے کسی نے پوچھا ہی نہیں کہ دھاگے کا نیا نام تجویزکرنا ہے۔۔ جائیں بھئی ہم نہیں کھیلتے ۔۔۔ ۔۔۔ خفااااااا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اللہ حافظ شب بخیر ۔۔۔ ۔۔
ہاں ناں بھیّا ۔۔۔ احتجاج ہی تو ہے ۔۔ اور نہیں تو کیا ۔۔ نومولود دھاگے کا نام تجویز کرنے میں کسی نے ’’ ہمیں ‘‘ خبر بھی نہ دی ۔۔ می بھاگنگ ۔۔۔اگر یہ احتجاج ہے تو اس احتجاج میں ہم آپ کے ساتھ ہیں۔
’’ہم ‘‘ سے کسی نے پوچھا ہی نہیں کہ دھاگے کا نیا نام تجویزکرنا ہے۔۔ جائیں بھئی ہم نہیں کھیلتے ۔۔۔ ۔۔۔ خفااااااا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اللہ حافظ شب بخیر ۔۔۔ ۔۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ! صبح بخیر کا جواب معلوم نہیں ، معذرتالسلام علیکم
صبح بخیر
وعلیکم السلام، کیسی ہیں ننھی پری؟السلام علیکم
صبح بخیر
میں ٹھیک چاچو ،تراب میاں کیا حال ہے، آج کی کیا نئی تازی ہے؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں ننھی پری؟
الحمد للہ بٹیا رانی ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آپ نے ناشتہ کر لیا؟میں ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں؟؟؟
الحمد للہ بٹیا رانی ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔ آپ نے ناشتہ کر لیا؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ!
شمشادبھائی اس کو جن کہتے ہیں اور آپ پری کہہ رہے ہیں۔
معلوم ہوا کہ ساری انتظامیہ ہمارے لالہ کو صحیح طرح سے سمجھ نہیں پائی، مشورہ ہے ،جاسوسوں کی خدمات حاصل کی جائیں۔